#SUPPORTTRADER کی نظر سے!

سولانا (SOL/USDT) نے $95.26 پر ایک مضبوط سپورٹ بنائی ہے، جہاں سے قیمت نے واضح باؤنس لیا ہے۔

فی الحال $138 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے، اور اگر یہ پرائس $130 سے اوپر رہتی ہے تو یہ ایک اچھی سپورٹ کنفرمیشن ہو سکتی ہے۔

میری سپورٹ ٹریڈنگ حکمتِ عملی کے مطابق:

✅ Strong Support: $95

✅ Mid Support: $130

✅ Entry Zone: $132 - $135 (Pullback پر)

✅ Stop Loss: $128

✅ First Target: $164

✅ Long-Term Target: $189 - $214

میں صرف سپورٹ پر خریدتا ہوں اور اسی پر ٹریڈنگ سکھاتا ہوں۔

#CryptoSupport #SupportBasedTrading #WaqarZaka #BinanceLens #SOLUSDT #BinancePakistan #SpotTrading #CryptoUrdu #P2PTrading #Altcoins #SupportSignal #BuyAtSupport