== LOSS SIDE == اوپر آپ لوگوں سے GTC کوائن کی ایک کیلکولیشن دکھائی ہے۔ جن لوگوں نے بھی اس کوائن کو 1.35 ڈالر کی پرائس پر لونگ اوپن کیا تھا وہ لوگ صرف 30 ڈالر کی ٹریڈ کے عوض 2292 ڈالر کے نقصان میں ہیں۔
رسک منیجمنٹ کی باتیں کرنے والے اور فیوچر کر پروموٹ کرنے والے یہاں ایک بات بولیں گے سٹاپ لاس کیوں نہیں لگایا۔ تو بھائی جب ٹریڈ نقصان میں جاتی ہے تو کوئی نقصان میں ٹریڈ کلوز نہیں کرتا وہ یہی سوچتا ہے کہ بس کسی طرح انٹری پرائس پر چلا جائے گا۔ تو یہ ایک برباد کن صورتحال ہے۔ جس میں صرف 30 ڈالر کی لی گئی ٹریڈ آپ سے 750,000 روپے کھا رہی ہے۔
== PROFIT SIDE == اب جو لوگ اسی کوائن میں جنہوں نے 0.28 سے انٹری لی ہو اور وہ اس کوائن کو 1.35 ڈالر تک کے ٹارگٹ تک ہولڈ رکھتے ہیں تو وہ لوگ صرف 100 ڈالر کے رسک پر 2292 ڈالر کما جاتے ہیں۔ یعنی کے اگر قسمت اچھی ہو تو سیدھا سیدھا 750,000 روپے کا پرافٹ۔
کیا ایسا ممکن ہے، ہاں ممکن تو ہے، لیکن جب کوئی فیوچر ٹریڈر اس طرح سے ٹریڈ لیتا ہے تو اس کے اندر پرافٹ بکنگ کا کیٹرا داخل ہو جاتا ہے اور ٹارگٹ تک ہولڈ نہیں کر پاتا۔ جس سے وہ پھر دوبارہ سے مارا جاتا ہے۔
== CONCLUSION == یہ بہت زیادہ رسک فل ٹریڈنگ ہے۔ اس میں آپ جتنا مرضی رسک مینج کر لیں صرف ایک ٹریڈ ہی آپ کی زندگی برباد کرنے کے لئے کافی ہے۔ اس میں زندگی کسی کی آباد نہیں ہوتی، کیونکہ یہ لالچ کی گیم ہے، جو کماتا ہے وہ سب اسی میں غرق ہو جاتا ہے۔
== LOSS SIDE == اوپر آپ لوگوں سے GTC کوائن کی ایک کیلکولیشن دکھائی ہے۔ جن لوگوں نے بھی اس کوائن کو 1.35 ڈالر کی پرائس پر لونگ اوپن کیا تھا وہ لوگ صرف 30 ڈالر کی ٹریڈ کے عوض 2292 ڈالر کے نقصان میں ہیں۔
رسک منیجمنٹ کی باتیں کرنے والے اور فیوچر کر پروموٹ کرنے والے یہاں ایک بات بولیں گے سٹاپ لاس کیوں نہیں لگایا۔ تو بھائی جب ٹریڈ نقصان میں جاتی ہے تو کوئی نقصان میں ٹریڈ کلوز نہیں کرتا وہ یہی سوچتا ہے کہ بس کسی طرح انٹری پرائس پر چلا جائے گا۔ تو یہ ایک برباد کن صورتحال ہے۔ جس میں صرف 30 ڈالر کی لی گئی ٹریڈ آپ سے 750,000 روپے کھا رہی ہے۔
== PROFIT SIDE == اب جو لوگ اسی کوائن میں جنہوں نے 0.28 سے انٹری لی ہو اور وہ اس کوائن کو 1.35 ڈالر تک کے ٹارگٹ تک ہولڈ رکھتے ہیں تو وہ لوگ صرف 100 ڈالر کے رسک پر 2292 ڈالر کما جاتے ہیں۔ یعنی کے اگر قسمت اچھی ہو تو سیدھا سیدھا 750,000 روپے کا پرافٹ۔
کیا ایسا ممکن ہے، ہاں ممکن تو ہے، لیکن جب کوئی فیوچر ٹریڈر اس طرح سے ٹریڈ لیتا ہے تو اس کے اندر پرافٹ بکنگ کا کیٹرا داخل ہو جاتا ہے اور ٹارگٹ تک ہولڈ نہیں کر پاتا۔ جس سے وہ پھر دوبارہ سے مارا جاتا ہے۔
$BTC Trade Setup Bitcoin is forming an M pattern on the 4-hour time frame. If Bitcoin does not close the daily candle above 89,000, then the pattern can play out. For confirmation of this pattern, Bitcoin must close a 4-hour candle below 86,000. In this case, Bitcoin will fill its CME gap that is formed at 84,000.
*I think the Pi people are scamming themselves because everyone's Pi tokens are going back and those who are locked disappear from the wallet as soon as they are unlocked. There are many members*
_Note_👇 *Now the Pi wallet is not completely safe. It is better to withdraw your tokens from an exchange, send them to an exchange and sell them or hold the Pi wallet. The rest is not completely safe. Thank you.
Not Confirm Info From X
I received this post regarding Pi coin on March 18.
And now its result has come to light.
These Pi people are committing fraud themselves.
As soon as the tokens are unlocked, they are automatically transferred to a wallet.
This brother's 650 Pi coins were automatically transferred.
Pi people, as soon as your tokens are unlocked, transfer them to an exchange immediately. And remove them from the Pi wallet and delete this Pi wallet from your mobile.
If not, here is the result in front of you. Answer this to those who consider PiCoin their father.
Bitcoin is forming an M pattern on the 4-hour time frame.
If Bitcoin does not close the daily candle above 89,000, then the pattern can play out.
For confirmation of this pattern, Bitcoin must close a 4-hour candle below 86,000. In this case, Bitcoin will fill its CME gap that is formed at 84,000.
-- Trade Setup --
Those who trade in futures, if they trade on this trade setup, then they can make a profit of $127 or a loss of $27 from a short trade of Bitcoin with a $50 margin and 50x leverage. Enjoy.
Hello Dear Folllwers ' We Have Made A Trade Setup Marker For Spot Traders. You Can Calculate Your Profit Before Invest In Crypto. For Example We Have To Invest In SOL Coin. We Enter Coin Name , Buy Price , Sale Price And Investment for Coin. It Will Give Trade Setup For Profit Booking And Calculate Profit In Trade. $SOL $BTC $BNB $XRP
Doge coin Is Trying To Breakout of Falling Wedge Channel. if The Breakout Is Successful , We Will see A Good Price Recovery In DOGE coin.
Trade Setup shown In Image. This Setup Is For Spot Holding.
== IN URDU == Doge Coin is Wakt Falling Wedge Channel Jo Ke Daily Time Frame Me Bana He, Us Ka Breakout Kr raha He. Agar Yeh Breakout Ho Jata he tu doge Coin me Acha Pump dekhne Ko Mile ga.