A Big Gamling , And Big Loss And Profit Game
== LOSS SIDE ==
اوپر آپ لوگوں سے GTC کوائن کی ایک کیلکولیشن دکھائی ہے۔ جن لوگوں نے بھی اس کوائن کو 1.35 ڈالر کی پرائس پر لونگ اوپن کیا تھا وہ لوگ صرف 30 ڈالر کی ٹریڈ کے عوض 2292 ڈالر کے نقصان میں ہیں۔
رسک منیجمنٹ کی باتیں کرنے والے اور فیوچر کر پروموٹ کرنے والے یہاں ایک بات بولیں گے سٹاپ لاس کیوں نہیں لگایا۔ تو بھائی جب ٹریڈ نقصان میں جاتی ہے تو کوئی نقصان میں ٹریڈ کلوز نہیں کرتا وہ یہی سوچتا ہے کہ بس کسی طرح انٹری پرائس پر چلا جائے گا۔ تو یہ ایک برباد کن صورتحال ہے۔ جس میں صرف 30 ڈالر کی لی گئی ٹریڈ آپ سے 750,000 روپے کھا رہی ہے۔
== PROFIT SIDE ==
اب جو لوگ اسی کوائن میں جنہوں نے 0.28 سے انٹری لی ہو اور وہ اس کوائن کو 1.35 ڈالر تک کے ٹارگٹ تک ہولڈ رکھتے ہیں تو وہ لوگ صرف 100 ڈالر کے رسک پر 2292 ڈالر کما جاتے ہیں۔ یعنی کے اگر قسمت اچھی ہو تو سیدھا سیدھا 750,000 روپے کا پرافٹ۔
کیا ایسا ممکن ہے، ہاں ممکن تو ہے، لیکن جب کوئی فیوچر ٹریڈر اس طرح سے ٹریڈ لیتا ہے تو اس کے اندر پرافٹ بکنگ کا کیٹرا داخل ہو جاتا ہے اور ٹارگٹ تک ہولڈ نہیں کر پاتا۔ جس سے وہ پھر دوبارہ سے مارا جاتا ہے۔
== CONCLUSION ==
یہ بہت زیادہ رسک فل ٹریڈنگ ہے۔ اس میں آپ جتنا مرضی رسک مینج کر لیں صرف ایک ٹریڈ ہی آپ کی زندگی برباد کرنے کے لئے کافی ہے۔ اس میں زندگی کسی کی آباد نہیں ہوتی، کیونکہ یہ لالچ کی گیم ہے، جو کماتا ہے وہ سب اسی میں غرق ہو جاتا ہے۔