پانچ ایسے کوائن جو آپ کو ہر حال میں اپنے لیے اور اپنے بچوں اور فیملی کے مسقبل کے لیے خریدتے رہنے چاہیے اگلے تین سال تک اور ان کوائنز کا قیمت کہاں ہو گی یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے-
اسلیے اگر کہیں انویسٹمنٹ کرنی ہے لانگ ٹرم کے لیے تو ان کوائنز میں کریں بعد میں مجھے دعا دیے دیجیے گا
1) BITCOIN
2) ETHEREUM
3) SOLANA
4) TON
5) LTC (Lite Coin)
اور یہ وہ کوائنز ہیں جن کو امریکہ اپنے سٹریٹیجک ریزرو کے لیے رکھ رہا ہے اور خرید رہا ہے اور پوری دنیا اپنا سٹریٹیجک
ریزرو ان میں رکھے گی