Selling power vs buying 🤣

کوئی والیم سپورٹ نہیں کوئی آرڈر پینڈنگ نہیں جس مرضی پلیر کا جی چاہیے

آ کر بایرز کی لتر پریڈ کر دے 🤦🏻‍♀️

اور اگر لوگ بیچیں گے تو یہ ان سے خرید کر یہاں ہائی والیم سپورٹ لگا دیں گے😡

لوگ خریدیں گے تو یہ اوپر سپلائی لگا دیں گے

اس طرح لوگ ہر وقت صرف رگڑتے ہی جائیں ہیں

یہ اوپر جائے گی اس انتظار میں وہ جاتے رہیں گے

اب یہاں ایک گھنٹے کے ٹائم فریم پر کوئی بھی پلیر آ کر مرضی ایک ہی کینڈل اٹھا کر مارے نیچے اور سب بایرز اڑ دے 16 گھنٹوں سے یہاں اسکو کوئی سپورٹ ہی نہیں دی اور دنیا سر کھوپڑیاں بنا کر بیٹھی ہو گی کہ اب یہاں سے اوپر جائے گا اور وہ تھوڑی دیر تک 15 منٹ میں سب بایرز کا مکمل صفایہ کر دے کیوں کہ مسلسل ٹریپ کئے جا رہی ہے

جتنی بھی سپورٹ ہیں وہ سب چھوٹے ٹائم میں ہیں

اور کام مسلسل پیچھے کئی ماہ سے ہے کہ ڈاؤن سائیڈ بالکل خالی رکھتے ہیں کہ ڈاؤن سائیڈ سپیڈ بھاگنے میں کچھ بھی رکاوٹ نہ بنے

اور وہ ہر کینڈل کے نیچے اوپر ہوتی ہیں اور وہ اگر ایک ہی کینڈل بریک ہو تو پھر اسکو بریک اسی صورت میں لگتی ہے کہ نیکسٹ کسی بڑے ٹائم میں سپورٹ ہو اور بڑے ٹائم میں کچھ موجود ہی نہیں تبھی تو آسمان سے سیکھی زمین پر آتی ہے 🤣😡