اگر کوئی بھی انڈیکٹر نہ بھی لگائیں تو یہ ایک گھنٹے کے چارٹ پر کینڈل کے منہ کدھر مڑے تھے
جب وہ مسلسل ڈاؤن مڑی ہوئی ہے بائے سائیڈ گئی ہی نہیں تو پھر بائے کیوں کیا ؟؟؟؟
والیم سے لیکر تمام سر کھوپڑیاں چھوڑ دیں یہ جا کدھر رہی ہے یہ تو نظر آتا ہے وہ چھپ کر تو نہیں جاتی
جو لوگ کم لیوریج پر زیادہ ٹائم کے لیے بایینگ سیلنگ کرتے ہیں انکو تو کوئی انڈیکٹر لگانے کی ضرورت بھی نہیں ہے انکو کینڈل دیکھ لینا ہی کافی ہے کہ اسکا رخ کدھر ہے
90
فیصد کی ٹوٹل
بائینڈنگ غلط ہوتی ہے وہ بنا بائے کے چال بنے پہلے ہی بائے کرتے ہیں کہ اب یہاں سے واپس اوپر جائے گی تو اسکی مرضی وہ جائے نہ جائے