ٹرمپ کی تازہ ترین اعلانات ⚠️

دوائیوں پر 100% ٹیرف کا اعلان

کچن کیبنٹس پر 50% ٹیرف کا اعلان

باتھ روم وینٹیز اور متعلقہ اشیاء پر 50% ٹیرف کا اعلان

اپ ہولسٹرڈ فرنیچر پر 30% ٹیرف کا اعلان

ہیوی ٹرک پر 25% ٹیرف کا اعلان

اسی وجہ سے مارکیٹ گری ہے، لیکن یہ واحد وجہ نہیں ہے۔ اگر یہ ٹیرف 1 اکتوبر کو لاگو ہو گئے تو مارکیٹ مزید ڈمپ ہو سکتی ہے۔ اس لیے اپنے اسٹاپ لاس نیچے سیٹ کر لیں۔

#Trump #Tariffs #USMarkets #StockMarket #Crypto