#BTCvsETH کچھ دنوں #ETH اچھی پرفارم دیکھا رہا ہے #BTC کے مقابلے میں اس کی وجہ بروکر جنوں نے قافی عرصے سے اور بڑی مقدار میں #BTC کو ہولڈر کر کے رکھا تھا سیل کردیا ہے اس کی وجہ سے سے بی ٹی سی کی قیمت اس رفتار میں اوپر نہیں گئی لیکن آنے والے دنوں میں بی ٹی سی کی قیمت زور پکڑ سکتی ہے