شیفالی جریوالا کی اچانک موت: ’دنیا میں صرف ایک ہی ’کانٹا لگا‘ گرل ہو سکتی ہے اور وہ میں ہوں‘

یک ایسے زمانے میں جب ابھی ری مکس کا دور انڈیا میں شروع ہی ہوا تھا کہ ایک نئے چہرے شیفالی جریوالا نے ’کانٹا لگا‘ گیت کے ساتھ دھوم مچا دی اور انھیں 'کانٹا لگا گرل' کے نام سے جانا گیا۔

#USCorePCEMay #ScalpingStrategy #TrendingTopic #breakingnews

$BTC

$ETH

$BNB