*SOL/USDT – 1D Analysis (Based on Days)* Solana made a strong bullish move from the Demand Zone and continuously created *Higher Highs & Higher Lows* while touching the Supply Zone. From there, a *CHoCH (Change of Character)* occurred and the price adopted a bearish structure, which is a clear sign of a *downtrend*.
📉 Do you think SOL will go further down or is a reversal possible from here? 👇 Share your thoughts in the comments and tell us what your next demand zone or entry could be?
I have marked the support and resistance levels on the weekly chart of Ethereum. Are you satisfied with my analysis? If you think there is room for improvement somewhere or if you would like to point something out, please do share your thoughts in the comments. Your suggestions are very valuable to me and will help improve future posts. Thank you!
📌 Ethereum (ETH) – کیا اگلے مہینوں میں بہترین Buying Opportunity مل سکتی ہے؟
Ethereum اس وقت اپنے بڑے Trend Resistance سے ریجیکٹ ہو چکا ہے، اور تکنیکی طور پر اگلے کچھ ہفتوں یا ماہ میں قیمت نیچے کی طرف Cool Down کر سکتی ہے۔
میری نظر میں اس وقت 3 اہم Levels Long-Term Investors کے لیے سامنے آتے ہیں:
🔍 Possible Entry Zones:
ZoneLevelمیرا پلان / مشورہ✅ First Support$3700 - $3600ہلکی Entry / DCA Start✅ Major Strong Support$3100 - $3000بہترین Long-Term Buying Zone🚨 اگر یہ بھی ٹوٹ گیا تو؟$2000 سے نیچےمیرے خیال میں پھر $2000 سے نیچے Accumulation Start کرنا چاہیے (Golden Opportunity)
🎯 میرا اندازہ
میرے حساب سے Ethereum کا $3000 - $3100 تک آنا کافی ممکن لگتا ہے۔ اگر یہ Level بھی Break ہوا… تو پھر $2000 سے نیچے خریدنا زندگی کا بہترین موقع ہو سکتا ہے۔
🤝 اب آپ اپنی رائے دیں!
👇 کمنٹس میں ضرور بتائیں:
کیا آپ $3600 پر Entry کریں گے؟
یا $3000 کا انتظار کریں گے؟
یا آپ کے خیال میں $2000 سے نیچے Buy کرنا زیادہ سیف ہے؟
آج میں نے بٹ کوائن کے 1-Day چارٹ کا ٹرینڈ انالائسز کیا ہے، جس میں صرف پرائس ایکشن کو فوکس کیا گیا ہے۔
چارٹ کے مطابق اس وقت مارکیٹ ایک اپ ٹرینڈ چینل کے اندر موو کر رہی ہے۔
✔️ بٹ کوائن نے تقریباً $72,000 سے یہ اپ موومنٹ شروع کی تھی ✔️ وہاں سے پرائس نے پمپ کرتے ہوئے $109,000 کے آس پاس ہائی بنایا ✔️ پھر مارکیٹ نے ایک بار $74,000 تک ریٹریس کیا ✔️ دوبارہ ریکور ہوتے ہوئے بٹ کوائن نے تقریباً $124,000 کو ٹچ کیا ✔️ اور اب دوبارہ چینل کے اندر رہتے ہوئے نیچے کی جانب موو کر رہا ہے
📌 میرے مطابق اگلا سیناریو یہ ہو سکتا ہے:
➡️ اگر موجودہ ٹرینڈ لائن سے سپورٹ مل گئی تو بٹ کوائن دوبارہ $100K کو ٹچ کر سکتا ہے
❌ لیکن اگر یہ ٹرینڈ لائن بریچ ہوئی تو پھر مارکیٹ نیا لوئر ٹرینڈ بنا سکتی ہے، جو ممکنہ طور پر ڈاؤن ٹرینڈ کی شروعات ہوگی
🔎 (RSI اس وقت Daily TF پر 26 کے آس پاس ہے جو اوور سولڈ زون کو ظاہر کرتا ہے — مگر ابھی میں انڈیکیٹرز پر بات نہیں کر رہا، صرف ٹرینڈ کو فوکس کر رہا ہوں)
---
📍 یہ انالائسز فنانشل ایڈوائس نہیں — صرف میرا پرسنل اوبزرویشن ہے۔ آپ لوگ اپنی رائے بھی ضرور دیں کہ آپ کو کیا لگتا ہے — Bitcoin $100K دوبارہ ٹچ کرے گا یا نیچے نیا ٹرینڈ شروع ہوگا؟
🚨 Bitcoin Technical Update – Possible Head & Shoulders Breakdown?
Bitcoin کے ڈیلی ٹائم فریم پر واضح طور پر Head & Shoulders (Bearish Reversal Pattern) بنتا ہوا دکھائی دے رہا ہے:
🔻 Left Shoulder → Head → Right Shoulder مکمل فارمیشن 🔻 پرائس اس وقت Neckline (105K-106K Zone) پر کھڑی ہے 🔻 MACD نیگیٹو کراس میں ہے اور Histogram مزید کمزوری دکھا رہا ہے 🔻 Volume بھی Right Shoulder پر کم ہے → Buyers کمزور ہیں
---
📉 Possible Scenarios Ahead:
Scenario Key Level Expected Move
❌ Bearish Breakdown $105K سے نیچے کلوز $99K → $94K تک ڈمپ ممکن ✅ Bullish Bounce $105K پر سپورٹ ہولڈ دوبارہ $112K ری ٹیسٹ
---
📌 یہ Financial Advice نہیں ہے، یہ صرف Educational Technical Analysis ہے۔ ہمیشہ اپنے Risk کے مطابق فیصلہ کریں۔
✍️ آپ کی رائے کیا ہے؟ کیا یہ Breakdown ہوگا یا Bounce؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں!