BTC
BTCUSDT
89,307
-0.25%

Bitcoin (BTC) Daily Timeframe Trend Analysis

آج میں نے بٹ کوائن کے 1-Day چارٹ کا ٹرینڈ انالائسز کیا ہے، جس میں صرف پرائس ایکشن کو فوکس کیا گیا ہے۔

چارٹ کے مطابق اس وقت مارکیٹ ایک اپ ٹرینڈ چینل کے اندر موو کر رہی ہے۔

✔️ بٹ کوائن نے تقریباً $72,000 سے یہ اپ موومنٹ شروع کی تھی

✔️ وہاں سے پرائس نے پمپ کرتے ہوئے $109,000 کے آس پاس ہائی بنایا

✔️ پھر مارکیٹ نے ایک بار $74,000 تک ریٹریس کیا

✔️ دوبارہ ریکور ہوتے ہوئے بٹ کوائن نے تقریباً $124,000 کو ٹچ کیا

✔️ اور اب دوبارہ چینل کے اندر رہتے ہوئے نیچے کی جانب موو کر رہا ہے

📌 میرے مطابق اگلا سیناریو یہ ہو سکتا ہے:

➡️ اگر موجودہ ٹرینڈ لائن سے سپورٹ مل گئی تو بٹ کوائن دوبارہ $100K کو ٹچ کر سکتا ہے

❌ لیکن اگر یہ ٹرینڈ لائن بریچ ہوئی تو پھر مارکیٹ نیا لوئر ٹرینڈ بنا سکتی ہے، جو ممکنہ طور پر ڈاؤن ٹرینڈ کی شروعات ہوگی

🔎 (RSI اس وقت Daily TF پر 26 کے آس پاس ہے جو اوور سولڈ زون کو ظاہر کرتا ہے — مگر ابھی میں انڈیکیٹرز پر بات نہیں کر رہا، صرف ٹرینڈ کو فوکس کر رہا ہوں)

---

📍 یہ انالائسز فنانشل ایڈوائس نہیں — صرف میرا پرسنل اوبزرویشن ہے۔

آپ لوگ اپنی رائے بھی ضرور دیں کہ آپ کو کیا لگتا ہے — Bitcoin $100K دوبارہ ٹچ کرے گا یا نیچے نیا ٹرینڈ شروع ہوگا؟

#Bitcoin #BTC #CryptoAnalysis #TrendLine #BullishOrBearish #Muhammad_Adnan_Liaqat

$BTC