$BTC $ETH $XRP 🔹 اکثر لوگ پوچھتے ہیں:

ہمارے پاس کرپٹو کی زیرو نالج ہے، اکاؤنٹ بھی نہیں ہے، اور کچھ پیسے ہیں (20/30/50 ہزار یا زیادہ) تو شروعات کیسے کریں؟ 🤔

🔸 سب سے پہلے سمجھ لیں کہ کرپٹو کوئی جادو نہیں!

اگر اکاؤنٹ بنانا یا بائی سیل نہیں آتی تو آپ کے پیسے لمحوں میں ضائع ہو سکتے ہیں۔

🔸 کامیابی کے لئے کچھ چیزیں سیکھنا ضروری ہیں:

1️⃣ ٹیکنیکل اینالسز

2️⃣ فنڈامنٹل اینالسز

3️⃣ رسک مینجمنٹ

4⃣ ٹریڈ مینجمنٹ

5⃣ منی مینجمنٹ

6⃣ سائیکولوجی

🔸 حقیقت یہ ہے کہ:

کرپٹو دنیا کی سب سے رسکی اور وولٹائل مارکیٹ ہے۔

تجربہ کار ٹریڈرز بھی کھبی کبھار نقصان کر دیتے ہیں۔

صرف وہی پیسے لگائیں جو ایکسٹرا ہوں، نہ کہ اپنی ساری جمع پونجی۔

👉 یاد رکھیں: کرپٹو کو کچن انکم نہ بنائیں، یہ صرف اضافی پیسوں کے لئے ہے۔ سیکھ کر آئیں گے تو کامیاب بھی ہوں گے۔

🔔 اگر یہ پوسٹ فائدہ مند لگی ہو تو لائک کریں، کمنٹ کریں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید ٹریڈنگ گائیڈنس کے لئے فالو کریں۔