Binance Square

Crypto Roznama 1

Crypto trader since 2017 | YouTuber (32K+ subs) | Urdu & English content | DM for collab | #BTC #BNB #Binance #SUPRA
0 Följer
18 Följare
17 Gilla-markeringar
6 Delade
Inlägg
·
--
$SUI ‏پہلی بات یہ ہے کہ: SEC نے اسٹاکس کو ٹوکنائزڈ فارم میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے میں تاخیر کر دی ہے، جس کی وجہ سے مارکیٹ میں ہلکا سا ڈِپ دیکھنے میں آیا۔ عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ: ایسی خبروں پر مارکیٹ میکرز فوری فائدہ اٹھاتے ہیں اور اپنی مرضی کے مطابق مارکیٹ کو موو دیتے ہیں، پہلے کنفیوز کرتے ہیں پھر آہستہ آہستہ مینیپولیشن جاری رہتی ہے۔ اگر سادہ الفاظ میں سمجھیں تو: جہاں زیادہ لوگ ‎#LONG پوزیشن میں ہوں وہاں مارکیٹ کو نیچے گرا کر لیکویڈیشن لی جاتی ہے، اور جہاں ‎#SHORT زیادہ ہوں وہاں مارکیٹ کو اوپر لے جا کر شارٹس کو لیکویڈیٹ کیا جاتا ہے۔ یاد رکھیں کہ: 2 دن پہلے ‎#SUI اور ‎#ZK کا سگنل دیا تھا اور بار بار کہا تھا کہ پروفٹ بک کرتے رہیں، امید ہے کچھ دوستوں نے اس پر عمل کیا ہوگا۔ فی الحال فوکس یہ ہونا چاہیے کہ: اُن کوائنز پر نظر رکھیں جنہیں کچھ عرصہ ہولڈ کیا جا سکے، اور جیسے ہی پروفٹ ملے اسے بک کرتے رہیں۔ آخر میں یہی کہوں گا کہ: میں نے اس وقت ‎#SUI میں انٹری لی ہے، لیکن اپنے پورٹ فولیو کا زیادہ سے زیادہ 5% ہی استعمال کریں تاکہ اگر مارکیٹ مزید ڈِپ کرے تو مزید بائنگ کا موقع مل سکے۔ رینج: 1.01 - 1.06
$SUI
‏پہلی بات یہ ہے کہ: SEC نے اسٹاکس کو ٹوکنائزڈ فارم میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے میں تاخیر کر دی ہے، جس کی وجہ سے مارکیٹ میں ہلکا سا ڈِپ دیکھنے میں آیا۔

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ: ایسی خبروں پر مارکیٹ میکرز فوری فائدہ اٹھاتے ہیں اور اپنی مرضی کے مطابق مارکیٹ کو موو دیتے ہیں، پہلے کنفیوز کرتے ہیں پھر آہستہ آہستہ مینیپولیشن جاری رہتی ہے۔

اگر سادہ الفاظ میں سمجھیں تو: جہاں زیادہ لوگ ‎#LONG پوزیشن میں ہوں وہاں مارکیٹ کو نیچے گرا کر لیکویڈیشن لی جاتی ہے، اور جہاں ‎#SHORT زیادہ ہوں وہاں مارکیٹ کو اوپر لے جا کر شارٹس کو لیکویڈیٹ کیا جاتا ہے۔

یاد رکھیں کہ: 2 دن پہلے ‎#SUI اور ‎#ZK کا سگنل دیا تھا اور بار بار کہا تھا کہ پروفٹ بک کرتے رہیں، امید ہے کچھ دوستوں نے اس پر عمل کیا ہوگا۔

فی الحال فوکس یہ ہونا چاہیے کہ: اُن کوائنز پر نظر رکھیں جنہیں کچھ عرصہ ہولڈ کیا جا سکے، اور جیسے ہی پروفٹ ملے اسے بک کرتے رہیں۔

آخر میں یہی کہوں گا کہ: میں نے اس وقت ‎#SUI میں انٹری لی ہے، لیکن اپنے پورٹ فولیو کا زیادہ سے زیادہ 5% ہی استعمال کریں تاکہ اگر مارکیٹ مزید ڈِپ کرے تو مزید بائنگ کا موقع مل سکے۔

رینج: 1.01 - 1.06
$SOL اگر آپ کے پاس ، BITCOIN ، ETHEREUM ، SOL ، LINK ، AVAX ، SUI , INJ ، SEI یا کوئی بھی اچھے کوئین ہولڈ تھے اور آپ نے لیے بھی اوپر تھے اور کسی کے کہنے پر اس کو اس وقت بیچ رہے ہو جب خوف کا انڈیکس 10 سے بھی نیچے تھا تو آپ سے بڑا نہ کوئی بیوقوف تھا نہ ہے اور نہ کبھی شاید آئیگا ہمیشہ یاد رکھے شاید كل ہم ہو یا نہ ہو خوف میں خریدو جب ساری دنیا ڈر رہی ہو کہ بس مارکیٹ ختم ھونے والی ہے اور لالچ میں بیچو جب ساری دنیا کو لگے کہ اب مارکیٹ آسمان کو چھونے والی ہے وہ وقت ہوتا ہے بیچنے کا پر آپ لوگو کی باتوں میں آ کے خریدنے لگ جاتے ہو اور جب خریدنے کا وقت ہوتا ہے آپ بیچنا شروع کر دیتے ہو اوپر سے اتنے بیوقوف ہو ایسے کارناموں کے آپ پیسے بھی دیتے ہو اوہ بھائی کون ہو تُسی ؟ اِس میں آپ لوگو کی اپنی غلطی ہے کیونکہ آپ سیکھنا نہیں چاہتے اگر آپ سیکھنے والے اور غور و فکر کرنے والے ہوتے اس پوسٹ سے آپ کو پوری زندگی کا سابق مل رہا ہے لےلو اسکو اچھی معلومات کو شیئر کرتے ہیں ہمارا واٹس اور ٹیلیگرام چینل جوائن کریں نیچے کمنٹ میں لنک موجود ہیں #Crypto2026 #Bybit #trading
$SOL
اگر آپ کے پاس ، BITCOIN ، ETHEREUM ، SOL ، LINK ، AVAX ، SUI , INJ ، SEI یا کوئی بھی اچھے کوئین ہولڈ تھے اور آپ نے لیے بھی اوپر تھے اور کسی کے کہنے پر اس کو اس وقت بیچ رہے ہو جب خوف کا انڈیکس 10 سے بھی نیچے تھا

تو آپ سے بڑا نہ کوئی بیوقوف تھا نہ ہے اور نہ کبھی شاید آئیگا

ہمیشہ یاد رکھے شاید كل ہم ہو یا نہ ہو خوف میں خریدو جب ساری دنیا ڈر رہی ہو کہ بس مارکیٹ ختم ھونے والی ہے اور لالچ میں بیچو جب ساری دنیا کو لگے کہ اب مارکیٹ آسمان کو چھونے والی ہے وہ وقت ہوتا ہے بیچنے کا پر آپ لوگو کی باتوں میں آ کے خریدنے لگ جاتے ہو اور جب خریدنے کا وقت ہوتا ہے آپ بیچنا شروع کر دیتے ہو

اوپر سے اتنے بیوقوف ہو ایسے کارناموں کے آپ پیسے بھی دیتے ہو

اوہ بھائی کون ہو تُسی ؟

اِس میں آپ لوگو کی اپنی غلطی ہے کیونکہ آپ سیکھنا نہیں چاہتے اگر آپ سیکھنے والے اور غور و فکر کرنے والے ہوتے اس پوسٹ سے آپ کو پوری زندگی کا سابق مل رہا ہے لےلو اسکو

اچھی معلومات کو شیئر کرتے ہیں

ہمارا واٹس اور ٹیلیگرام چینل جوائن کریں نیچے کمنٹ میں لنک موجود ہیں

#Crypto2026 #Bybit #trading
Logga in för att utforska mer innehåll
Gå med globala kryptoanvändare på Binance Square.
⚡️ Få den senaste och användbara informationen om krypto.
💬 Betrodd av världens största kryptobörs.
👍 Upptäck verkliga insikter från verifierade skapare.
E-post/telefonnummer
Webbplatskarta
Cookie-inställningar
Plattformens villkor