آج اکثر لوگوں کو خیال آ رہا ہو گا کہ جب صرف دو مہینے پہلے بٹ کوائن 76000$ تک تھا اس وقت کیوں نہیں خریدا ، اور آج سے 6 مہینے بعد جب بٹ کوائن 200000$ تک پہنچے گا تو اس وقت آج کا دن یاد آئے گا کہ جس دن 108000$ کا تھا اس وقت کیوں نہیں خریدا اور یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا رہے گا 😂$BTC $BNB $SOL
JUST IN: 🇰🇷 South Korea implements stricter crypto KYC requirements to prevent money laundering ahead of the institutional ban lift next month. #BTCBreaksATH110K