ان حالات میں ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔ مارکیٹ کے سنٹمنٹس ابھی بھی بولش ہیں ۔ اگر آپ کے پاس ہو ایس ڈی پڑا ہوں تو یہ بہترین خریداری کا وقت ہو سکتا ہے۔کیونکہ مارکیٹ کچھ مزید نیچے بھی جا سکتی ہے۔ لیکن انشاء اللہ بل رن ضرور آئے گا۔ بس اپنا پیسہ اچھے الٹ کوئنز میں لگا کر رکھیں پیوستہ رہ شجر سے مید بہار رکھ #BTC #ETH #sol #LINK #dot
When will we see ALTCOIN relly in coming days? Or we gonna just wait , wait and then 2026 starting...😃 any prediction about ALTCOIN relly in coming few days... share ur opinion pls $BTC $ETH