$SC

دوستوں سے گزارش ہے کہ نقصان میں مت بیچیں تین سے دن دس دن تک یہ بڑا پمپ لے سکتا ہے بس تھوڑا مزید صبر سے کام لیں اور آپ کو اپنی پیمنٹ پرافٹ کے ساتھ ملے گی۔ ان شاءالله

جو دوست ٹریڈنگ میں ماہر ہیں صرف وہ ہی شارٹ سے کما سکتے ہیں اور جن کے پاس پیمنٹ زیادہ ہے ۔ باقی آپ کوئی بھی فیصلہ کرنے پہلے خود بھی غور وفکر ضرور کریں ۔ آپ جتنی سنجیدگی سے ان چیزوں کو سمجھنے کی کوشش کریں اتنا ہی آپ اس میں مہارت حاصل کریں گے اور جب تک آپ کا دل مطمئن نہ ہو کسی کی بات پر توجہ نہ دیں ۔ چاہے میں ہوں یا کوئی بھی ہو آخری فیصلہ آپ کے دل کا ہونا چاہیے۔ باقی الله پر یقین رکھیں سب بہتر ہو گا ۔ ان شاءالله

#HotTrends

#siacon

#Write2Erarn