See my returns and portfolio breakdown. Follow for investment tips
یہ بزرگ ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان میں فوت ہو گئے ہیں ان کی میت ہسپتال میں موجود ہے۔اگر ان کو جانتا ہے تو برائے مہربانی ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان پولیس خدمت کاؤنٹر پر رابطہ کرے۔بزرگ کے پاس کوئی شناختی دستاویزات موجود نہیں ہیں۔