📈 BTC Market Update – 28 June 2025
🔹 Current Price: $61,450
🔻 BTC آج تھوڑا دباؤ میں ہے، مارکیٹ میں سیلنگ پریشر نظر آ رہا ہے۔
🔹 Key Support: $60,000
🔹 Resistance Zone: $62,300 – $63,000
💥 اگر BTC $60K سے نیچے جاتا ہے تو شارٹ ٹرم میں $58,500 تک گر سکتا ہے۔
📊 لیکن اگر $62.5K کا بریک آؤٹ ہو جائے، تو دوبارہ $65K کی طرف ریلی ممکن ہے۔
📌 Technical Indicators:
RSI نیوٹرل زون میں ہے – نہ زیادہ overbought، نہ oversold.
MACD سست رفتار سے نیچے کی طرف کراس کر رہا ہے، احتیاط ضروری ہے۔
📣 Stay alert traders!
اپنی پوزیشنز کو سمارٹ طریقے سے ہینڈل کریں۔
🔖 Update by: BinanceMaster_51214