تجارتی جنگ: ٹرمپ کا ر شی سے گفتگو کا دعویٰ، چین کا انکار
چین اور امریکہ کے مابین بے تحاشا درآمدی محصولات کی جنگ ایک ایسا سیاسی رخ اختیار کر گئی ہے، جس پر کئی حلقے حیران ہیں۔ صدر ٹرمپ نے چینی صدر شی سے فون پر گفتگو کرنے کا دعویٰ کیا ہے مگر چین نے اس کی قطعی تردید کی ہے۔