اکثر میرے سامنے ایسی پوسٹرز ا جاتی ہیں کہ جن میں فیوچر ٹریڈنگ سنگل دیے جا رہے ہوتے ہیں حالانکہ ان لوگوں کے پاس کوئی نالج کوئی پتہ ان کو بھی نہیں ہوتا صرف وہ پیسے کمانے کے چکر میں دوسروں کے لوس کروا رہے ہوتے ہیں برائے مہربانی لوگ بہت انتہائی مشکل سے گزرے ہیں اپ ایسے لوگوں کا لوس کرواتے ہیں شاید جو مزدوری کر کے دن بھر دھوپ میں اور وہ امیر ہونے کے خواہش دیکھ رہے ہوتے ہیں اور خواب دیکھ رہے ہوتے ہیں ایسے لوگوں پر کیا گزرتی ہوگی کہ جب ان کے پاس کچھ بھی نہیں بچتا برائے مہربانی ایسی پوسٹرز کرنے سے گریز کریں شکریہ