🚨 BULLISH ALERT 🚨

🇺🇸 US Inflation Drops to 2.8%!

مہنگائی کی شرح توقعات سے بھی کم آ گئی ہے!

✅ Previous: 3%

✅ Expected: 2.9%

✅ Actual: 2.8%

یہ رپورٹ مارکیٹ کے لیے بہت مثبت (Bullish) اشارہ ہے! اب مارکیٹ میں تیزی (rally) دیکھنے کو مل سکتی ہے، خاص طور پر Crypto, Stocks, Forex میں۔

کیا آپ تیار ہیں اس بڑے موو کے لیے؟

کمنٹ میں بتائیں: Bullish یا Bearish?

#USInflation #CryptoNews #BullishCrypto

#InflationData

---