lol, noob, i think your PI is locked , so you encourage pioneer to put back their PI so they wont sell if the price is high , Noob, we sell high, we buy low, noob.
BazmiIdias
--
Transfer Pi Coins Back to Pi Wallet before March 14. Here is why.
میرا خیال ہے کہ جن کی پائی ایکسچینج پر پڑی ہے انہیں چاہئیے کہ اپنی پائی واپس پائی والٹ میں منتقل کر لیں۔ کیوں کہ ہو سکتا ہے کہ چودہ تاریخ کو کوئی ایسی اپڈیٹ آئے کہ پائی والٹ والی پائی کی ایک بڑی مستقل قیمت طے ہو جائے جو کہ پائی ٹیم کا شروع سے مقصد ہے۔ اور ایکسچینج پر منتقل کی ہوئی پائی کی وہ ویلیو نہ ہو۔ یا اس ہے بعد اگر آپ واپس والٹ میں منتقل کریں تو اس کی وہ ویلیو نہ۔ اگر ایسا ہو گیا تو ممکن ہے کہ عام ایکسچینج پر بھی پائی پرائس بڑھ ہی جائے گی مگر آہستہ آہستہ۔ اس لئے میرا خیال ہے کہ پائی والٹ میں منتقل کرکے اور چودہ تاریخ کا ویٹ کیا جائے۔ ویسے بھی پائی والٹ سے ایکسچینج پر منتقل کرنا تو دو سیکنڈ میں ہو جائے گا کوئی پابندی نہیں ہے لیکن اگر پائی والٹ میں قیمت بہت بڑی ہو گئی تو شاید ایکسچینج ودڈرا پر پابندی لگا دیں کہ آپ فوری والٹ میں واپس نہیں بھیج سکتے۔ یہ میرا ایک احتیاطی تدابیر کے طور پر خیال ہے۔ باقی سننے میں آ رہا ہے کہ ہو سکتا ہے پائی اپنی ایکسچینج لانچ کرے جس پر پائی نیٹ ورک پر لانچ کردہ کوئن لسٹ ہوں گے۔ پائی نیٹ ورک پر عنقریب کوئن لانچ ہوں گے جن کو پائی کوئن ہی کی مدد سے خریدا جا سکے گا اور اس وجہ سے پائی کی قیمت بھی بڑھتی چلی جائے گی جس طرح تین چار سال پہلے بائنانس کے بی این بی کوئن کی قیمت ایک سے دو ڈالر تھی اور اب سات سو ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ اس طرح پائی کی قیمت ان سب سے کہیں بہت تیزی سے بڑھے گی جب یہ سارے معاملات ہوں گے۔ کیوں کہ پائی کو اب تقریباً پوری دنیا جانتی ہے۔ پائی کے ٹویٹر فالورز پہلے ہی ایتھریم کوئن سے بڑھ چکے ہیں اور اگلے دو دن میں ڈوج کوئن سے بھی بڑھ جائیں گے۔ جبکہ ڈوج کوئن کو امریکہ کا بلینائر ایلون مسک بھی سپورٹ کرتا ہے۔ پائی کمیونٹی بہت پاورفل ہے۔ #PiCoreTeam #PiNetwork #Pi
Disclaimer: Includes third-party opinions. No financial advice. May include sponsored content.See T&Cs.