Binance Square

The Trading Oracle

in crypto world no one can hussel for you.. so own your mistakes and learn from them
Odprto trgovanje
Visokofrekvenčni trgovalec
2 let
3 Sledite
2.6K+ Sledilci
1.6K+ Všečkano
196 Deljeno
Objave
Portfelj
·
--
·
--
Bikovski
Then you guys say that percentages don’t work. My challenge is to show any top trader and watch their mind get blown. Just open the chart and you can see for yourself. It’s the gold chart. One-minute time frame. Today’s profit was also given. Now I’ve even stopped posting these things. I used to be a big shot wanting people to learn from me, but now it’s dead; people prefer the stuff they can invest in... #SouthKoreaNPSIncreasesStrategyStake $MLN {spot}(MLNUSDT) $DODO {spot}(DODOUSDT) $DUSK
Then you guys say that percentages don’t work. My challenge is to show any top trader and watch their mind get blown. Just open the chart and you can see for yourself. It’s the gold chart. One-minute time frame.
Today’s profit was also given.
Now I’ve even stopped posting these things. I used to be a big shot wanting people to learn from me, but now it’s dead; people prefer the stuff they can invest in...
#SouthKoreaNPSIncreasesStrategyStake
$MLN
$DODO
$DUSK
·
--
Bikovski
XAUUSD in one hour time frame , if price pass up this marked level and complete its retest price can go up to 4750 upto 2000 points#BinanceOnline
XAUUSD
in one hour time frame ,
if price pass up this marked level and complete its retest price can go up to 4750 upto 2000 points#BinanceOnline
·
--
Bikovski
Gold xau usd profit #3k above on going... also going to upload video.... $SAGA {future}(SAGAUSDT) #BitcoinOrdinalsBrowserOrd.iotoShutDown
Gold
xau usd profit #3k above on going... also going to upload video....
$SAGA

#BitcoinOrdinalsBrowserOrd.iotoShutDown
لیں جی S&P 500 index پر ایک 15 منٹ کا کامیاب سیٹ اپ دیا ۔ اس کے بعد US 100 index کا ایک بہت اچھا کامیاب سیٹ اپ دیا ۔ اس کے بعد گولڈ کے تو دو بہت اچھے سیٹ اپ وہ بھی بہت کم رسک کے ساتھ رزلٹ آپ کے سامنے ھے۔۔ $SAGA {spot}(SAGAUSDT) $PSG {spot}(PSGUSDT) #TrumpToVisitChinaFromMay13To15
لیں جی
S&P 500 index
پر ایک 15 منٹ کا کامیاب سیٹ اپ دیا
۔ اس کے بعد
US 100 index
کا ایک بہت اچھا کامیاب سیٹ اپ دیا ۔ اس کے بعد گولڈ کے تو دو بہت اچھے سیٹ اپ وہ بھی بہت کم رسک کے ساتھ رزلٹ آپ کے سامنے ھے۔۔
$SAGA

$PSG

#TrumpToVisitChinaFromMay13To15
·
--
Bikovski
آخر کار میں نے اپنی پرسنل سڑیجی پر خود کا انڈیکڑ بنا دیا اور الحمداللہ الحمداللہ اس نے مجھے ابھی تک 100 پرسنٹ رزلٹ دیا لیکن پرفیکٹ کوئی چیز نہیں ھوتی میں ابھی بھی اس پر کام کر رہا لیکن میں نے اس کے رزلٹ سوچا آپ لوگوں سے شیر کر دوں۔۔ اس کو ابھی میری نظر میں اور بہتر کیا جا سکتا ۔۔ اگلہ مرحلہ مرا دل ھے کہ اس پلیٹ فارم پر میں ایک اے آئ بوٹ بنانے کی کوششں کروں گا تاکہ چیزیں اور اسان ھو جائیں ۔ یہ اس انڈکیڑ کی مختلف ٹائم فریمز پر تصویریں ھیں اور اگلی پروجیکشن دیکھا رہا کچھ مکمل ھو گئیں کچھ ابھی باقی ھیں۔۔ وہ بھی میں ساتھ ساتھ اپلوڈ کرتا رھوں گا۔۔ باقی جب میں اے آئی بوٹ مکمل کر لو گا تو انشااللہ اس کا رزلٹ بھی یہاں دیکھاوں گا ساتھ میں اس کی پروجیکشن بھی لو یو آل $SAGA {future}(SAGAUSDT) $PSG {spot}(PSGUSDT) #BinanceOnline
آخر کار میں نے اپنی پرسنل سڑیجی پر خود کا انڈیکڑ بنا دیا اور الحمداللہ الحمداللہ اس نے مجھے ابھی تک 100 پرسنٹ رزلٹ دیا لیکن پرفیکٹ کوئی چیز نہیں ھوتی میں ابھی بھی اس پر کام کر رہا لیکن میں نے اس کے رزلٹ سوچا آپ لوگوں سے شیر کر دوں۔۔ اس کو ابھی میری نظر میں اور بہتر کیا جا سکتا ۔۔
اگلہ مرحلہ مرا دل ھے کہ اس پلیٹ فارم پر میں ایک اے آئ بوٹ بنانے کی کوششں کروں گا تاکہ چیزیں اور اسان ھو جائیں ۔
یہ اس انڈکیڑ کی مختلف ٹائم فریمز پر تصویریں ھیں اور اگلی پروجیکشن دیکھا رہا کچھ مکمل ھو گئیں کچھ ابھی باقی ھیں۔۔ وہ بھی میں ساتھ ساتھ اپلوڈ کرتا رھوں گا۔۔
باقی جب میں اے آئی بوٹ مکمل کر لو گا تو انشااللہ اس کا رزلٹ بھی یہاں دیکھاوں گا ساتھ میں اس کی پروجیکشن بھی
لو یو آل
$SAGA
$PSG
#BinanceOnline
·
--
Medvedji
·
--
Bikovski
$ZEC {future}(ZECUSDT) Bull eye .. 526 to 600 perfect shot.... follow me for more updates... #BinanceLaunchesGoldvs.BTCTradingCompetition
$ZEC

Bull eye ..
526 to 600 perfect shot....
follow me for more updates...
#BinanceLaunchesGoldvs.BTCTradingCompetition
·
--
Bikovski
$ZEC ایسے ھوتا ھے تجزیہ صبح میں نے تجزیہ کیا زیک پر بتایا آپ لوگوں کو کہ اس میں ابھی اور اوپر جانے کا مومنٹم ھے جیسا کہ نیچے ری پوسٹ میں دیکھ سکتے اس وقت اس کی پرائس 526 تھی میں نے بولا 600 تک جا سکتی ۔ اب رزلٹ آپ لوگ خود دیکھ سکتے ھیں۔۔ بلکل میرے مارک ایریا میں آئی پرائس #TrumpPauses'ProjectFreedom' {spot}(ZECUSDT)
$ZEC
ایسے ھوتا ھے تجزیہ صبح میں نے تجزیہ کیا زیک پر بتایا آپ لوگوں کو کہ اس میں ابھی اور اوپر جانے کا مومنٹم ھے جیسا کہ نیچے ری پوسٹ میں دیکھ سکتے اس وقت اس کی پرائس 526 تھی میں نے بولا 600 تک جا سکتی ۔ اب رزلٹ آپ لوگ خود دیکھ سکتے ھیں۔۔ بلکل میرے مارک ایریا میں آئی پرائس
#TrumpPauses'ProjectFreedom'
The Trading Oracle
·
--
Bikovski
$ZEC
zec still showing potential prices can go up to around 566 to 600 , reason first leg was around up to 88% to 101%,,
so almost sure that again prices will go up to same, reasonable able percentage range ....#BankofEnglandMayPauseDigitalPound

{spot}(ZECUSDT)
·
--
Medvedji
$RAVE ۔ پوسٹ کا مزہ لینے کے لئے اوریجنل اردو میں دیکھیں ۔ ۔ جی جناب ایک اور موصوف کو دیکھیں نام ھے ان کا @Cryptowizard101 ان بھائی نے بھی انی مچائی ھوئی ھے وہ کہاوت یاد آ گئی اندھیر نگری چوپٹ راجا ، ٹک سرے بازی نو سرے خواجہ۔ بھائی صاحب کی میں تجزیہ نگاری کی پوسٹ دیکھ رہا تھا۔ یقین جانیں یہ اتنے پونوتی ھیں کہ جس چیز کو کہتے اوپر جاے گئی وہی چیز 101٪ کنفرم سر کے بل نیچے آتی ۔۔ اکثر ٹوکنز بھائی صاحب کی وجہ سے فلاپ ھو گئے۔ بھائی صاحب کے 23.2 k فالورز ھیں ۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہ لوگ کیا دوائی پی کے آے تھے جب فالو کیا تھا۔۔ نہیں مطلب سوچا کیا تھا کہ کس بنیاد پر فالو کر رہے ھیں۔ راتوں رات ملین کا خواب دیکھا ھو گا۔ ایک بھائی صاحب کا آخر پر تجزیہ بھی یہاں پر شئیر کیا اچھا خاصا rave اوپر جا رہا تھا پھر بھائی صاحب نے کہا میں نے اپنا فرمانا ھے۔ اس کےبعد بھینس کی ٹکر اب اوپر جا کے دیکھائے نہیں مطلب پہلے سے بھی نیچے آ رہا ھے۔ یار کچھ تو خوف کھایا کرو۔ ہر جگہ کو بے بے کا گھر بنا لیتے ھو۔۔ #WLFSuesJustinSun {future}(RAVEUSDT)
$RAVE
۔
پوسٹ کا مزہ لینے کے لئے اوریجنل اردو میں دیکھیں
۔
۔
جی جناب ایک اور موصوف کو دیکھیں نام ھے ان کا @Cryptowizard101
ان بھائی نے بھی انی مچائی ھوئی ھے وہ کہاوت یاد آ گئی اندھیر نگری چوپٹ راجا ، ٹک سرے بازی نو سرے خواجہ۔ بھائی صاحب کی میں تجزیہ نگاری کی پوسٹ دیکھ رہا تھا۔ یقین جانیں یہ اتنے پونوتی ھیں کہ جس چیز کو کہتے اوپر جاے گئی وہی چیز 101٪ کنفرم سر کے بل نیچے آتی ۔۔
اکثر ٹوکنز بھائی صاحب کی وجہ سے فلاپ ھو گئے۔ بھائی صاحب کے 23.2 k فالورز ھیں ۔
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہ لوگ کیا دوائی پی کے آے تھے جب فالو کیا تھا۔۔ نہیں مطلب سوچا کیا تھا کہ کس بنیاد پر فالو کر رہے ھیں۔ راتوں رات ملین کا خواب دیکھا ھو گا۔
ایک بھائی صاحب کا آخر پر تجزیہ بھی یہاں پر شئیر کیا اچھا خاصا
rave
اوپر جا رہا تھا پھر بھائی صاحب نے کہا میں نے اپنا فرمانا ھے۔ اس کےبعد بھینس کی ٹکر اب اوپر جا کے دیکھائے نہیں مطلب پہلے سے بھی نیچے آ رہا ھے۔ یار کچھ تو خوف کھایا کرو۔ ہر جگہ کو بے بے کا گھر بنا لیتے ھو۔۔
#WLFSuesJustinSun
پوسٹ کا مزہ لینے کےلئے اوریجنل وریژیشن دیکھیں۔۔ آج کافی عرصے کے بعد دوبارہ ان نام نہاد تجزیہ کاروں کی لینے کا دل کر رہا ھے۔۔۔ مطلب ان کی پوسٹ دیکھ کے دل کرتا ھاتھ میں ایک ٹاپ کلاس لتر ھو اور آگئے ان کی تشریف ھو۔۔ اب بھائی صاحب کا نام دیکھیں ۔ کپیٹن بی این بی۔ انہوں نے سول پر تجزیہ فرمایا ھوا ھے ۔ چلو مان لیتے کہ سول اپنے لوسٹ پوائنٹ پر ھے اوپر جاسکتا ۔ لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ ان بھائی صاحب کا لوجک کیا ھے کس بنیاد پر انہوں نے فرمایا کہ سول اوپر جا سکتا ۔ انہوں نے ایک ہی انڈیکڑ استعمال کیا ۔۔ ار ایس آئی جو کہ فرما رھا کی پرائس نیچے جائے گئی اب پتہ نہیں اس کی کیا سیٹنگز ہیں۔ اور بھائی صاحب کے ٹی پیز ایسے ھیں جیسے خالہ جی کا گھر ھو ۔ وہ بھی تین تین ۔۔آپ ابھی آرڈر لو گھنٹے بعد اپ کے ٹی پیز ہٹ ھوں ۔ اور ویوز دیکھو 27000 کے اوپر سے لائک دیکھو۔۔ کیا غنڈہ بنے گا رے تو ۔۔۔ ہٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ $SOL AaveFightsCourt-ordered$73METHFreeze {spot}(SOLUSDT)
پوسٹ کا مزہ لینے کےلئے اوریجنل وریژیشن دیکھیں۔۔
آج کافی عرصے کے بعد دوبارہ ان نام نہاد تجزیہ کاروں کی لینے کا دل کر رہا ھے۔۔۔ مطلب ان کی پوسٹ دیکھ کے دل کرتا ھاتھ میں ایک ٹاپ کلاس لتر ھو اور آگئے ان کی تشریف ھو۔۔ اب بھائی صاحب کا نام دیکھیں ۔ کپیٹن بی این بی۔ انہوں نے سول پر تجزیہ فرمایا ھوا ھے ۔ چلو مان لیتے کہ سول اپنے لوسٹ پوائنٹ پر ھے اوپر جاسکتا ۔ لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ ان بھائی صاحب کا لوجک کیا ھے کس بنیاد پر انہوں نے فرمایا کہ سول اوپر جا سکتا ۔ انہوں نے ایک ہی انڈیکڑ استعمال کیا ۔۔ ار ایس آئی جو کہ فرما رھا کی پرائس نیچے جائے گئی اب پتہ نہیں اس کی کیا سیٹنگز ہیں۔ اور بھائی صاحب کے ٹی پیز ایسے ھیں جیسے خالہ جی کا گھر ھو ۔ وہ بھی تین تین ۔۔آپ ابھی آرڈر لو گھنٹے بعد اپ کے ٹی پیز ہٹ ھوں ۔
اور ویوز دیکھو 27000 کے اوپر سے لائک دیکھو۔۔ کیا غنڈہ بنے گا رے تو ۔۔۔ ہٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
$SOL
AaveFightsCourt-ordered$73METHFreeze
·
--
Bikovski
$BTC پچھلے دونوں بہت زیادہ شور مچا ھوا تھا کہ بی ٹی سی 32000 پر جا رہا ھے۔۔۔حتی کہ بہت سے لوگوں نے شارٹ پوزیشن 66000 پر اوپن کی جو کہ مجھے سمجھ نہیں آئی وہاں پر کیا لاجک بنتی تھی۔۔۔ لیکن میرے تجزیہ کے مطابق بی ٹی سی کی اس ہفتے کی کینڈل گرین رہی تو مبارک ھو پرائس رینج 90000 سے 94000 تک جا رہی اس کے بعد دیکھیں گئے کیا ھوتا جنہوں نے 36 ، 36 بی ٹی سی ٹوکنز کو شارٹ کیا تھا وہ فی الحال کیلئے اس پوز یشن کی بتی بنا لیں ۔ اور جہاں جاتی وہاں فٹ کرلیں آپ کی توجہ کا شکریہ#TrumpPauses'ProjectFreedom' {spot}(BTCUSDT)
$BTC
پچھلے دونوں بہت زیادہ شور مچا ھوا تھا کہ بی ٹی سی 32000 پر جا رہا ھے۔۔۔حتی کہ بہت سے لوگوں نے شارٹ پوزیشن 66000 پر اوپن کی جو کہ مجھے سمجھ نہیں آئی وہاں پر کیا لاجک بنتی تھی۔۔۔ لیکن میرے تجزیہ کے مطابق بی ٹی سی کی اس ہفتے کی کینڈل گرین رہی تو مبارک ھو پرائس رینج 90000 سے 94000 تک جا رہی اس کے بعد دیکھیں گئے کیا ھوتا جنہوں نے 36 ، 36 بی ٹی سی ٹوکنز کو شارٹ کیا تھا وہ فی الحال کیلئے اس پوز یشن کی بتی بنا لیں ۔ اور جہاں جاتی وہاں فٹ کرلیں

آپ کی توجہ کا شکریہ#TrumpPauses'ProjectFreedom'
·
--
Bikovski
$ZEC zec still showing potential prices can go up to around 566 to 600 , reason first leg was around up to 88% to 101%,, so almost sure that again prices will go up to same, reasonable able percentage range ....#BankofEnglandMayPauseDigitalPound {spot}(ZECUSDT)
$ZEC
zec still showing potential prices can go up to around 566 to 600 , reason first leg was around up to 88% to 101%,,
so almost sure that again prices will go up to same, reasonable able percentage range ....#BankofEnglandMayPauseDigitalPound
·
--
Medvedji
$ORCA if orca cross 1.54 barrier , the next support zone will be around 1.25, and expected around 24 % drop, there are 80 % above chances that it will drop to 1.25 , but 20 % chances are that it can bounceBTCSurpasses$80K back from 1.54 because as we are seeing that btc is going up ward as to my prediction if this weekly canlde of btc remains green btc price will go to around 94000..... {spot}(ORCAUSDT)
$ORCA
if orca cross 1.54 barrier , the next support zone will be around 1.25, and expected around 24 % drop,
there are 80 % above chances that it will drop to 1.25 ,
but 20 % chances are that it can bounceBTCSurpasses$80K back from 1.54 because as we are seeing that btc is going up ward as to my prediction if this weekly canlde of btc remains green btc price will go to around 94000.....
·
--
Medvedji
$BTC now again another prediction bulls eye. I repost my older post on Btc when i predict these price levels on 19 march and again prices on the same level where i predict them Again ALHUMDULLIAH 100% bulls eye #BitcoinPrices
$BTC
now again another prediction bulls eye.
I repost my older post on Btc when i predict these price levels on 19 march and again prices on the same level where i predict them Again ALHUMDULLIAH 100% bulls eye
#BitcoinPrices
The Trading Oracle
·
--
#$BTC
Here is another prediction , follows these marked lines
#MarchFedMeeting
·
--
Medvedji
$SOL Remember this was my prediction on 19 march i predicted that sol will make next support zone on 82 , now see ALHUMDULLIAH 100% Bulls eye my followers knows that I almost predict 99 % true prediction . this is the proof. for reference I post my old post of 19 march #TrumpSeeksQuickEndToIranWar
$SOL
Remember this was my prediction on 19 march i predicted that sol will make next support zone on 82 , now see ALHUMDULLIAH 100% Bulls eye
my followers knows that I almost predict 99 % true prediction . this is the proof. for reference I post my old post of 19 march #TrumpSeeksQuickEndToIranWar
The Trading Oracle
·
--
$SOL
if sol goes below 87 than the next stop will be 82 another 9 percent drop #SECApprovesNasdaqTokenizedStocksPilot
Prijavite se, če želite raziskati več vsebin
Pridružite se globalnim kriptouporabnikom na trgu Binance Square
⚡️ Pridobite najnovejše in koristne informacije o kriptovalutah.
💬 Zaupanje največje borze kriptovalut na svetu.
👍 Odkrijte prave vpoglede potrjenih ustvarjalcev.
E-naslov/telefonska številka
Zemljevid spletišča
Nastavitve piškotkov
Pogoji uporabe platforme