#vineusdt
السلام علیکم
میں نے وائن کے بارے میں 7 مئی کو بحث کی تھی اور نتائج آپ کے سامنے ہیں. کم وہ جو ثبوت کے ساتھ سامنے 3 ڈالر بھی نہیں تھے میرے پاس ٹریڈ کرنے کے لیے. آپ میری پروفائل وزٹ کر کے دیکھ سکتے ہیں
میں نے جتنی بھی ٹریڈز کی تھیں سب ثبوت کے ساتھ باقی بھی دیکھوں گا
ٹریڈ وہ ہوتی ہے جو خود پہلے لگائے اور پھر کسی اور کو بتائے
لیوریج ہمیشہ کم سے کم استعمال کریں تاکہ آپ کی ٹریڈ بھی چلتی رہے اور آپ سکون کی نیند بھی لے لیں

