بٹ کوائن کی موجودہ قیمت 66,400$ ہے اور ویکلی کینڈل کے کلوز ہونے میں صرف چند منٹ باقی ہیں۔ اس کینڈل نے کافی حد تک بائرز کو ٹریپ کیا۔ پہلے قیمت نے 200 EMA کو بریک ڈاؤن کیا، اس کے بعد اچانک پمپ آیا اور دوبارہ 200 EMA کے اوپر چلی گئی۔ لیکن آخری دن پھر سے نیچے آ گئی اور اب کینڈل کلوز بھی ہونے والی ہے۔
اس صورتحال سے لگ رہا ہے کہ بٹ کوائن کی قیمت سیدھی 55,000$ تک جا سکتی ہے، جو اگلا اسپاٹ لیول بنتا ہے۔
یہ میرا ذاتی خیال ہے۔ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ براہِ کرم کمنٹس باکس میں ضرور بتائیں۔ #bitcoin
SATS Dzienne Wybicie Potwierdzone! 🚀 Prosty ruch: Kup tę monetę — następny cel 🎯 $0.000050 do $0.000065 Łatwo ma potencjał na 50% wzrost! 💥 Nie przegap momentum! 🔥 #sats #Next100XGEMS