*‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☕*

*صبح بخیر* ❤️

*انسان کا اچھا عمل اس کی سب سے بہترین تصویر ہے*

*دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو وہ صبر عطا کرے*

*جسکے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے*

*وہ رحمت عطا کرے*

*جو ہمیشہ جاری رہے*

*وہ کامیابی عطا کرے جو تکبر سے پاک ہو*

*آمین یارب العالمین*❤️