Our hearts go out to the millions of Pakistanis whose lives have been uprooted by the devastating flooding across the country. In addition to the supplies delivered last weekend by the U.S. military, the U.S. Department of State is delivering food, shelter, and other forms of lifesaving disaster relief to impacted communities across Pakistan. We stand with the people of Pakistan during this time of crisis.
ہم ان لاکھوں پاکستانیوں کے درد کو محسوس کر سکتے ہیں جن کی زندگیاں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے متاثر ہوئی ہیں۔ گزشتہ ہفتے امریکی فوج کی جانب سے فراہم کردہ سامان کے علاوہ، امریکی محکمہ خارجہ پاکستان بھر میں سیلاب متاثرین کے لیے خوراک، پناہ گاہیں اور زندگی بچانے والی امداد فراہم کر رہا ہے۔ ہم مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں-