کریپٹو کرنسی ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مالیت ہوتی ہے اور جو اس کو لینا ہے تو وہ اس کا ڈیجیٹل اثاثہ شمار ہوتا ہے ۔ اس کی خریداری اور بعد میں فروخت کرنے کیلے ڈیجیٹل والٹ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ محفوظ اور دھوکہ دہی سے پچنے کیلے اس والٹ کا استعمال اور خریدوفروخت کیلے ایک بہترین پلیٹ فارم کا انتخاب کیا جاتا ہے اور اس وقت دنیا میں کونسا پلیٹ فارم سب سے محفوظ اور بہترین ہے اس کی پہچان اس میں داخل ہونے کیلے جو طریقہ کار واضح کیا جاتا ہے اس سے معلوم ہوجاتا ہے ۔۔ ایک اچھا اور محفوظ پلیٹ فارم اپنے یوزر کو اجازت نامہ دینے کیلے سیکیورٹی کے کافی مراہم مکمل کرنے کے بعد اجازت دیتا ہے کہ وہ اس میں آکر دنیا میں موجود مختلف کریپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کرے۔۔۔ اس وقت دنیا میں سب سے محفوظ پلیٹ فارم بینانس کو شمار کیا جاتا ہے۔۔ ہمارے آیندہ کی پوسٹ میں بینانس کیا ہے اور کس طرح ایک محفوظ طریقے سے کام کرتا ہے اس کے بارے میں تفصیل سے بتایا جاے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#Cyptocurrecny

#Binance

#LearningCryptoTogether