#TrumpBitcoinEmpire جب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت سنبھالی ہے انہوں نے کریپٹو منڈی پر بہت زیادہ توجہ دی ہے لیکن ساتھ ہی انہوں نے ٹیکس کی ایک جنگ چھیڑ رکھی ہے جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا رہتا ہے کہ وہ جان بوجھ کر کریپٹو منڈی کو اوپر نیچے کر رہے ہیں اس کی وجہ ان کریپٹو منڈی میں قافی سرمایہ کاری ہے انہوں نے اپنے نام پر ایک کوہین بھی جاری کر رکھا ہے جس میں سرمایہ کاروں کا بہت نقصان ہوا ہے

#TrumpBitcoinEmpire

#BTCvsETH

#StablecoinLaw

#ETHBreaks3700

$BTC

$ETH

$BNB