#CryptoClarityAct امریکین گورنمنٹ آج کل کریپٹو منڈی پر بہت توجہ دے ہے جس کے بعد کریپٹو منڈی میں اچھا خاصا اتراو چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے act کریپٹو منڈی میں نیا انقلاب لائے گا دنیا تیزی سے کریپٹو کرینسی کی طرف آ رہی ہے آنے والے دنوں میں کریپٹو کے رجحان میں مزید اضافے کا امکان ہے

#CryptoClarityAct

#CryptoClarityAct

#BNBBreaksATH

#TrumpBitcoinEmpire

$BNB

$BTC