See my returns and portfolio breakdown. Follow for investment tips
مارکیٹ میں اچھی انٹری لینے کا وقت ہے۔ مار پیٹ ہمیشہ ایک ٹریک پر نہیں چلتی جتنی زیادہ ڈاؤن ہوگی اس کے بعد اتنا ہی زیادہ تیزی سے اب بھی ہوگی۔ جو لوگ اپنے نقصان کو پورا کرنا چاہتے ہیں تو کوشش کریں مارکیٹ میں اس وقت انٹری لیں اور کچھ مہینے ویٹ کریں انشاءاللہ مارکیٹ بہت تیزی سے اب ہوگی اور اپ کو اچھا فائدہ دے سکتی ہے