مارکیٹ بہت زیادہ بور کر رہی ہے میں تو چلی اپنی ویک اینڈ پر دوستو اپ کو بھی مشورہ ہے اپ بھی کہیں نہ کہیں ویک اینڈ پر نکل جائیں۔ جتنا زیادہ مارکیٹ میں رہو گے اپنے اپ کو پریشان رکھو گے اس لیے لائیو کو انجوائے کرو۔ بائے #BTC110KSoon? #writetoearn
Disclaimer: Includes third-party opinions. No financial advice. May include sponsored content.See T&Cs.