I wish a very Happy Eid-al-Adha and Hajj Mubarak to all the Muslims around the world 🐏
تمام عالمِ اسـلام و ایـمان کو میری طرف سے حـج 2025 اور عــیدِ قـرباں بہت بہت مبارک ہو 🐑
Along with our sacrificial animals, let's sacrifice our habit of selfishness, hatred and differences on this Eid. I pray that Allah, the Almighty may accept the sacrifices of us all and grant us the best rewards in return, and the freedom of the State of Palestine to our Palestinian brethren, who are sacrificing their lives. Aameen 🤲🏻
آئیں اس عیدالاضحٰی جانوروں کے ساتھ اپنی اپنی اناء، نفرتوں اور تفرقات کو بھی قربان کرتے ہوئے، پھر سے ایک قوم بن جائیں۔ دعا ہے کہ الله ربُّ العزت تمام کی قربانیوں کو اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے اور جو ہمارے فلسطینی بھائی اور بہنیں اپنی جانوں سے قربانیاں دے رہے ہیں، اُنکی قربانیوں کے بدلے بہترین اجر اور مملکتِ فلسطین کی آزادی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻
طالبِ دعا: محمد شاه زیب (شاہ جی) پٹنى