پاکستان ایئر فورس مینوفیکچرنگ یونٹ کا کہنا ھے JF-17 تھنڈر بلاک 3 کی اتنی ڈیمانڈ ھے دنیا بھر سے کہ ہم پوری کرنے سے قاصر ھے
گزارش ھے کہ اگر کام کا اتنا لوڈ ھے تو PAF والے FCM والوں کی خدمات بھی حاصل کر سکتے ہیں
پاکستان 4.5 جنریشن ملٹی رول جدید ترین جنگی جیٹ طیارہ تھنڈر بلاک 3 تیار کر چکا ھے۔اسکی سپیڈ رافیل سے 200کلومیٹر زیادہ ھے اور اسکے BVR میزائل کی رینج بھی رافیل سے ڈبل ھے. (BVRstands for Beyond Visual Range)۔ پی ایل 15 مزائل جسکی رینج تین سو سے چار سو کلومیٹر ھے۔
منقول