Home
Notification
Profile
Trending Articles
News
Bookmarked and Liked
Creator Center
Settings
Taimoor Official
--
Follow
$BNB
#BTC
Disclaimer: Includes third-party opinions. No financial advice. May include sponsored content.
See T&Cs.
160
0
Explore the latest crypto news
⚡️ Be a part of the latests discussions in crypto
💬 Interact with your favorite creators
👍 Enjoy content that interests you
Email / Phone number
Sign Up
Login
Relevant Creator
Taimoor Official
@Square-Creator-b3849e7ab3857
Follow
Explore More From Creator
تجارتی جنگ: ٹرمپ کا ر شی سے گفتگو کا دعویٰ، چین کا انکار چین اور امریکہ کے مابین بے تحاشا درآمدی محصولات کی جنگ ایک ایسا سیاسی رخ اختیار کر گئی ہے، جس پر کئی حلقے حیران ہیں۔ صدر ٹرمپ نے چینی صدر شی سے فون پر گفتگو کرنے کا دعویٰ کیا ہے مگر چین نے اس کی قطعی تردید کی ہے۔ #Trump's #TrumpChinapolicy $BNB
--
یہ خبر کرپٹو نیوز لینڈ پر شائع ہوئی: بائنینس نے 2.4 بلین ڈالر کے فراڈ کو روکا: سی ای او نے نئے اینٹی فراڈ اقدامات کا انکشاف کیا بائنینس نے جنوری سے جولائی 2024 کے دوران مصنوعی ذہانت (AI) اور دستی نگرانی کے ذریعے 2.4 بلین ڈالر کے فراڈ سے بچاؤ کیا، جس سے دنیا بھر میں 1.2 ملین صارفین کو تحفظ ملا۔ کمپنی نے بتایا کہ بچائے گئے نقصانات میں سے 45% مشکوک کرپٹو نکاسیوں (withdrawals) کی فوری شناخت اور کارروائی کے باعث ممکن ہوئے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بائنینس نکاسی کے عمل کو محفوظ بنانے پر خصوصی توجہ دے رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بائنینس نے USD-مارجند VOXEL معاہدے متعارف کرائے ہیں، جو 50 گنا لیوریج فراہم کرتے ہیں، تاکہ سرمایہ کاروں کو مزید تجارتی مواقع اور لچک فراہم کی جا سکے۔ بائنینس کے سی ای او رچرڈ ٹینگ نے ایک حالیہ اپڈیٹ میں بتایا کہ کمپنی نے اپنے جدید رسک مینجمنٹ اور مانیٹرنگ سسٹمز کی بدولت یہ کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے X (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا: "پہلے سات مہینوں میں، بائنینس نے صارفین کے ممکنہ 2.4 بلین ڈالر کے نقصانات کو روکا۔ ہم نے AI اور دستی جانچ کے امتزاج سے مشکوک ٹرانزیکشنز کو جلدی پہچان کر فوری کارروائی کی تاکہ صارفین کو بچایا جا سکے۔" #scamriskwarning #ScamAwareness $BNB
--
یہ میسج مجھے بائنینس سے آیا کہ کسی نے میرے اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کی کوشش کی ہے۔ میں نے بائنینس پر اکاؤنٹ تو بنایا تھا، لیکن کبھی اس میں پیسے نہیں ڈالے اور تقریباً ایک سال سے ایپ کا استعمال بھی نہیں کیا۔ آج صبح مجھے ایک میسج آیا کہ پیرس سے نکاسی (ویڈراول) کی کوشش کی گئی ہے اور اگر یہ میں نہیں تھا تو ایک نمبر پر کال کروں۔ اس کے بعد جب میں نے اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنے کی کوشش کی، تو اسی طرح کے ایک مشکوک میسج سے ویری فیکیشن کا نوٹیفکیشن بھی آیا۔ تو کیا واقعی کوئی میرے اکاؤنٹ سے پیسے نکالنے کی کوشش کر رہا ہے؟ #scamriskwarning $BTC
--
پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں بچھاؤ جہاں بلی سوتی ہے ،کیونکہ بلی ہمیشہ پر سکون جگہ کا ہی انتخاب کرتی ہے ۔ پھل وہ کھاؤ جسے کیڑا کھائے بغیر چھو کر گزرا ہو ۔ کیونکہ کیڑا صرف پکے پھل کو ہی تلاش کرتا ہے۔ گھر اس جگہ بنائو جہاں اژدھا دھوپ سیکنے کنڈلی مارتا ہو ۔ کیونکہ اژدھا استراحت کے لئے صرف ایسی جگہ کا انتخاب کرتا ہے جو مضبوط اور پختہ ہونے کے ساتھ سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈی ہو۔ پانی کے لیے کھدائی وہاں کریں جہاں پرندے گرمی سے بچنے کے لئے پناہ لیتے ہوں ۔کیونکہ جہاں پرندے پناہ لیتے ہیں وہاں پانی ہوتا ہے۔ کامیابی چاہتے ہو تو سونے اور اٹھنے میں پرندوں کی روٹین اپنالو ۔ کیونکہ رزق کی تلاش کا سب سے مناسب وقت کا انتخاب پرندے ہی کرتے ہیں جو کامیابی کا سب سے موثر طریقہ ہے #BinanceAlphaPoints $BTC
--
🤣🤣🤣🤣 #funny $BNB
--
Latest News
Ethereum(ETH) Drops Below 1,800 USDT with a Narrowed 0.40% Increase in 24 Hours
--
BTC/USDT,ETH/USDT and SOL/USDT Lead Binance USD-M Perpetual Futures Market in Trading Volume Over the Past 24 Hours
--
U.S. Treasury Secretary Anticipates Imminent Trade Agreement
--
Strategy Increases Bitcoin Holdings with $1.42 Billion Investment
--
PancakeSwap in 2025: Can BNB Chain’s Flagship DEX Lead DeFi’s Next Growth Cycle?
--
View More
Trending Articles
🚨🔥 *BREAKING: XRP Major News!* Ripple CEO *Brad Garlingho
PRETTY _N
Hello everyone, A new scam has been going on. . . . this po
Rana__
Why Bitcoin’s Next Crash Is Already Written in the Charts B
BurakB
$ETH Trade Setup for $ETH 1. Current Price: $1,771.33 2. E
Faris Iqbal
The Trillion-Dollar Mountain: BTTC's $1 Challenge
Dinesh_c6839
View More
Sitemap
Cookie Preferences
Platform T&Cs