Home
Notification
Profile
Trending Articles
News
Bookmarked and Liked
Creator Center
Settings
MG_K
--
Follow
Today's Word of the day puzzle felt really tough, but I finally managed to solve it.☺️
$BNB
#EthereumFuture
#BinanceAlphaAlert
Disclaimer: Includes third-party opinions. No financial advice. May include sponsored content.
See T&Cs.
BNB
595.23
-0.24%
1.3k
0
Explore the latest crypto news
⚡️ Be a part of the latests discussions in crypto
💬 Interact with your favorite creators
👍 Enjoy content that interests you
Email / Phone number
Sign Up
Login
Relevant Creator
MG_K
@MG_K-Square-Creator
Follow
Explore More From Creator
$USDC USDC کیا ہے؟ (USD Coin) ایک Stablecoin ہے، یعنی ایسی کرپٹو کرنسی جس کی قیمت ہمیشہ ایک امریکی ڈالر ($1) کے برابر رکھی جاتی ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ لوگ بلاک چین پر ڈالر کی قیمت والی کرنسی استعمال کر سکیں، بغیر کسی بڑے اتار چڑھاؤ کے۔ USDC کون جاری کرتا ہے؟ اسے Centre Consortium جاری کرتا ہے، جس کے پیچھے Circle اور Coinbase جیسے معروف ادارے ہیں۔ Circle ایک امریکی فِن ٹیک کمپنی ہے، جو USDC کو مینٹین اور ریگولیٹ کرتی ہے۔ USDC کیسے کام کرتا ہے؟ جب آپ ایک USDC خریدتے ہیں، تو وہ کمپنی آپ کے بدلے میں ایک امریکی ڈالر بینک میں محفوظ رکھتی ہے۔ اس طرح، ہر USDC کے پیچھے ایک "حقیقی" ڈالر ہوتا ہے، جس سے اس کی قدر مستحکم رہتی ہے۔ USDC کا استعمال کہاں ہوتا ہے؟ 1. ٹریڈنگ: کرپٹو مارکیٹس میں USDC کا استعمال Bitcoin یا Ethereum خریدنے کے لیے ہوتا ہے۔ 2. بچت (Saving): کچھ لوگ اسے بینک اکاؤنٹ کی جگہ محفوظ کرپٹو والٹ میں رکھتے ہیں۔ 3. ادائیگیاں (Payments): USDC کو آن لائن خریداری یا بین الاقوامی رقم بھیجنے میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 4. DeFi: Decentralized Finance پلیٹ فارمز پر سود کمانے، قرض دینے یا لینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ USDC کن بلاک چینز پر چلتا ہے؟ USDC کو کئی بلاک چینز پر جاری کیا گیا ہے، جیسے: Ethereum (ERC-20) Solana Avalanche TRON Algorand Polygon
--
#EUPrivacyCoinBan یورپی یونین کی جانب سے پرائیویسی کوائنز (Privacy Coins) پر پابندی کا فیصلہ ایک اہم پیشرفت ہے جس کا مقصد مالیاتی شفافیت کو بڑھانا اور منی لانڈرنگ جیسی غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنا ہے۔ پرائیویسی کوائنز، جیسے Monero، Zcash اور Dash، صارفین کی شناخت اور ٹرانزیکشن تفصیلات کو مکمل طور پر خفیہ رکھتے ہیں یورپی حکام کا کہنا ہے کہ اس خفیہ نوعیت کی وجہ سے ان کوائنز کو غیر قانونی سرگرمیوں جیسے کہ ٹیررازم فنڈنگ، منشیات کی اسمگلنگ، اور ٹیکس چوری میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ #EUPrivacyCoinBan کا ہیش ٹیگ اس وقت ٹوئٹر اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیر بحث ہے جہاں کرپٹو کمیونٹی اس پابندی کو ایک منفی قدم قرار دے رہی ہے ان کا مؤقف ہے کہ رازداری ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور اسے ختم کرنا آزادیوں پر حملہ ہے۔ دوسری جانب، قانون نافذ کرنے والے ادارے اس اقدام کو مالیاتی سسٹم کو محفوظ بنانے کے لیے ضروری سمجھتے ہیں۔ یہ پابندی ممکنہ طور پر یورپ میں ان کوائنز کی ترسیل، ایکسچینجز پر لسٹنگ، اور استعمال پر اثر ڈالے گی، جس کے نتیجے میں عالمی سطح پر کرپٹو مارکیٹ بھی متاثر ہو سکتی ہے۔
--
میں اردو میں پوسٹ کرتا ہوں اسکی ایک بہت اہم وجہ ہے کہ جو میرے وطن میں بسنے والے کرپٹو کو سمجھنا چاہتے ہیں ان کے لئے آسانی ہو ان کے لیے کرپٹو سے متعلق معلومات کو آسان۔ کوشش کی ہے کہ ہر پوسٹ بامقصد ہو۔ میں نے اپنی سابقہ پوسٹ میں سپلائی کے بارے میں جو لکھا امید ہے وہ آپ کو آسان فہم طریقے سے سمجھ آیا ہو گا بائننس کے فیچرز جو خود بخود دیگر زبانوں کو انگلش میں تبدیل کر دیتا ہے ایک بہترین فیچر ہے، تاکہ لوگوں کو کرپٹو کی دنیا کو سمجھنے میں آسانی ہو اس تحریر کو اپلوڈ کر کے میری یہی کوشش ہے کہ لوگ مجھے فالو کریں اور اگر شئیر بھی کر دیں تاکہ میں بھی حوصلہ افزائی حاصل کر سکوں امید ہے کہ آپ کی رہنمائی سے لوگ اس پیچیدہ موضوع کو بہتر طریقے سے سمجھ سکیں گے اور کرپٹو کے میدان میں کامیاب ہو سکیں گے۔ $BTC
--
Supply دنیائے کرپٹو کی نظر میں اس بات کو سمجھ لیا کوائن کی دنیا کو سمجھ لیا انتہائی بنیادی بات ہے کرپٹو کرنسی کی دنیا میں "سپلائی" سے مراد کسی بھی کوائن یا ٹوکن کی دستیاب مقدار ہوتی ہے۔ اس کی تین اقسام ہوتی ہیں: 1. سرکولیٹنگ سپلائی (Circulating Supply) وہ کوائنز جو اس وقت مارکیٹ میں گردش کر رہے ہیں۔ 2. ٹوٹل سپلائی (Total Supply) وہ تمام کوائنز جو اب تک بن چکے ہیں۔ 3. میکس سپلائی (Max Supply) وہ حد جس سے زیادہ کوائنز کبھی نہیں بنیں گے۔ مثال کے طور پر بٹ کوائن کی میکس سپلائی 21 ملین ہے۔ سپلائی کسی کرپٹو کرنسی کی قیمت طے کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ محدود سپلائی اور زیادہ ڈیمانڈ قیمت میں اضافہ کر سکتی ہے۔ سرمایہ کار اکثر سپلائی کو دیکھ کر اندازہ لگاتے ہیں کہ مستقبل میں کسی کرپٹو کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے۔ #AppleCryptoUpdate
--
"Bull" کا مطلب کرپٹو یا اسٹاک مارکیٹ میں ایسی صورتحال جو قیمتوں کے بڑھنے کی امید رکھتی ہو یا قیمتیں واقعی بڑھ رہی ہوں۔ استعمال کی وضاحت Bull Market (بل مارکیٹ) وہ مارکیٹ جہاں کرپٹو یا اسٹاک کی قیمتیں مسلسل اوپر جا رہی ہوں۔ فرض کریں کہ مارکیٹ bullish ہے، تو کرپٹو کرنسیز یا اسٹاکس کی قیمتیں مسلسل اوپر جا رہی ہیں لوگ زیادہ سے زیادہ خرید رہے ہیں مارکیٹ میں پُراعتماد ماحول ہے سب کو امید ہے کہ قیمتیں مزید بڑھیں گی خبریں اور سوشل میڈیا بھی مثبت ہوتے ہیں Bullish مارکیٹ عام طور پر سرمایہ کاری کے لیے اچھا وقت سمجھا جاتا ہے (اگر صحیح حکمت عملی ہو)۔ اسکو ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔ اگر Bitcoin کی قیمت 80,000 ڈالر سے90،000 ڈالر تک چلی جائے، تو کہا جائے گا مارکیٹ bullish ہو گئی ہے" یا " یہ بل مارکیٹ ہے #AppleCryptoUpdate $BTC $BNB
--
Latest News
Crypto Market Experiences $160 Million Liquidation in 24 Hours
--
Senators Urge Investigation into Musk's Role as White House Advisor
--
Putin Discusses Ukraine Conflict in Documentary
--
Korean Won Experiences Significant Fluctuations Due to U.S. Tariff Policies
--
Bitcoin Poised for Historic Breakthrough in May, Analysts Predict
--
View More
Trending Articles
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 [Click and claim 25000 PEPE EV
Mr_Albert
Who Controls $100 Billion in Bitcoin? At the dawn of Bitcoi
BurakB
I honestly don’t understand how some people think $XRP will
Emperorㅤ
🚀THIS IS YOUR CHANCE TO GET 2000 USDC 🚀 [CLICK HERE TO CL
AnazzRedDead
Fed chair Powell makes it clear he’s not cutting interest rates at this week’s meeting
Cryptopolitan
View More
Sitemap
Cookie Preferences
Platform T&Cs