Binance Square

Mohammad_Bilal

Open Trade
Frequent Trader
4.7 Years
6 Following
22 Followers
31 Liked
2 Shared
All Content
Portfolio
PINNED
--
کرپٹو کرنسی کو ایسیٹ سمجھ کر خریدیں ٹریڈنگ میں نقصان کنفرم ہے۔ماضی میں 2015 وہ سال تھا جب سب سے زیادہ پاکستانی ملک چھوڑ کر پاکستان سے باہر کام کرنے گئیے تھے تب ساڑھے نو لاکھ لوگ پاکستان سے باہر گئیے تھے اور رواں سال دو ہزار پچیس میں اب تک سترا لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ کر پردیس روانہ ہوچکے ہیں اس سال پاکستان تمام ملکوں میں سر فہرست ہے جہاں سے سب سے زیادہ لوگ باہر ملک روزگار کے لئیے گئیے ہیں۔ ابھی سال ختم ہونے میں چار مہینے بھی باقی ہیں۔ دستیاب ڈیٹا کے مطابق 71 فیصد لیبر کلاس ہے جو باہر ملک کام کرنے گئی ہے کیونکہ وائٹ کالر جاب پاکستانیوں کو بہت کم ملتی ہیں اکثریت بلیو کالر جاب کرتے ہیں آپکا بھائی آپکا شوھر آپکا بیٹا آپکا باپ وہاں چار چار پانچ پانچ لوگوں کے ساتھ ایک ڈبہ نما کمرے میں سوتا ہے سارا دن خلیجی ممالک کی جھلسا دینے والی گرمی میں کام کرتا ہے اور آپکو ہر مہینے پیسے بھیجتا ہے مگر آپ اسکے پیسے کو لائبلٹیز میں ضائع کرتے رہتے ہیں مگر ایسیٹ نہیں بناتے۔ آپ چاھیں تو ہر ماہ آسانی سے بچت کر کے ایسیٹ بنا سکتے ہیں مگر آپ نہیں بناتے کیونکہ آپ نے فنانشل لٹریسی پڑھی ہی نہیں آپکا دماغ فنانشل لٹریسی کے لیول نمبر ایک سے آگے بڑھا ہی نہیں۔ what is the diffrance bitween assets and Liabilties.? ایسیٹ آپکی جیب کے اندر پیسہ لاتے ہیں اور لائبلٹی آپکی جیب سے پیسہ نکالتی ہے۔ میں مانتا ہوں اثاثے یک مشت نہیں بنتے ٹائم لگتا ہے اثاثے بنانے کے لئیے اس کے لئیے آپکے پاس Financial Awareness ہونی چاھئیے۔ ٹاپک میں آگے بڑھتے ہیں اگر ان سترا لاکھ پاکستانیوں میں آپکا بھائی یا شوھر باہر ملک کمانے گیا ہے تو فنانشل پلاننگ کرنا آپ پر لازم ہے آج سے اپنا دس سالا یا پانچ سالا انویسٹمنٹ گول سیٹ کریں تہیہ کر لیں کہ ہر مہینے چاھے ایک ہزار روپیہ بھی بچے گا تو اسے انویسٹ کرنا ہے ب شک قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے۔ آپکے پیارے آج تو آپکو ہر مہینے باہر ملک سے ہیسے بھیج رہے ہیں تو انکو تھوڑا تھوڑا کر کے اپنی investment journey اسٹارٹ کریں اب پاکستان میں کرپٹو کرنسی بھی لیگل ہونے جا رہی ہے آپ کرپٹو کرنسی لانگ ٹرم کے لئیے سپاٹ والٹ میں خرید کر رکھتے رں اگر آپ سوچتے رہ گئیے تو پھر آپ وقت ضائع کریں گے جسکا بعد میں آپکو پچھتاوا ہوگا جب آپکا کمانے والا بھائی باپ شوھر نوکری سے فارغ ہو کر پاکستان واپس آ چکا ہوگا۔ نظریہ ارتقا میں ایک جملہ مشہور ہے سروائیول آف دا فٹیسٹ لیکن اس تیزی اور ترقی کے دور میں سروائیول آف دا فاسٹیسٹ بالکل فٹ بیٹھتا ہے یعنی وہی بچے گا جو فاسٹ ہوگا۔ جس نے ٹرینڈ کے ساتھ خود کو بدلنے کی کوشش نا کی یا ٹرینڈ کے خلاف کھڑا ہوا تو وہ غریبی میں مارا جائے گا۔ محمد بلال خان 💜💚💗💗💙 #financialliteracy #BinanceUrdu #PakistanChinaFriendship #Pakistan #PakistanCrypto

کرپٹو کرنسی کو ایسیٹ سمجھ کر خریدیں ٹریڈنگ میں نقصان کنفرم ہے۔

ماضی میں 2015 وہ سال تھا جب سب سے زیادہ پاکستانی ملک چھوڑ کر پاکستان سے باہر کام کرنے گئیے تھے تب ساڑھے نو لاکھ لوگ پاکستان سے باہر گئیے تھے اور رواں سال دو ہزار پچیس میں اب تک سترا لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ کر پردیس روانہ ہوچکے ہیں
اس سال پاکستان تمام ملکوں میں سر فہرست ہے جہاں سے سب سے زیادہ لوگ باہر ملک روزگار کے لئیے گئیے ہیں۔
ابھی سال ختم ہونے میں چار مہینے بھی باقی ہیں۔
دستیاب ڈیٹا کے مطابق 71 فیصد لیبر کلاس ہے جو باہر ملک کام کرنے گئی ہے کیونکہ وائٹ کالر جاب پاکستانیوں کو بہت کم ملتی ہیں اکثریت بلیو کالر جاب کرتے ہیں
آپکا بھائی آپکا شوھر آپکا بیٹا آپکا باپ وہاں چار چار پانچ پانچ لوگوں کے ساتھ ایک ڈبہ نما کمرے میں سوتا ہے سارا دن خلیجی ممالک کی جھلسا دینے والی گرمی میں کام کرتا ہے اور آپکو ہر مہینے پیسے بھیجتا ہے مگر آپ اسکے پیسے کو لائبلٹیز میں ضائع کرتے رہتے ہیں مگر ایسیٹ نہیں بناتے۔
آپ چاھیں تو ہر ماہ آسانی سے بچت کر کے ایسیٹ بنا سکتے ہیں مگر آپ نہیں بناتے کیونکہ آپ نے فنانشل لٹریسی پڑھی ہی نہیں آپکا دماغ فنانشل لٹریسی کے لیول نمبر ایک سے آگے بڑھا ہی نہیں۔
what is the diffrance bitween assets and Liabilties.?
ایسیٹ آپکی جیب کے اندر پیسہ لاتے ہیں اور لائبلٹی آپکی جیب سے پیسہ نکالتی ہے۔
میں مانتا ہوں اثاثے یک مشت نہیں بنتے ٹائم لگتا ہے اثاثے بنانے کے لئیے اس کے لئیے آپکے پاس
Financial Awareness
ہونی چاھئیے۔
ٹاپک میں آگے بڑھتے ہیں
اگر ان سترا لاکھ پاکستانیوں میں آپکا بھائی یا شوھر باہر ملک کمانے گیا ہے تو فنانشل پلاننگ کرنا آپ پر لازم ہے آج سے اپنا دس سالا یا پانچ سالا انویسٹمنٹ گول سیٹ کریں تہیہ کر لیں کہ ہر مہینے چاھے ایک ہزار روپیہ بھی بچے گا تو اسے انویسٹ کرنا ہے ب شک قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے۔
آپکے پیارے آج تو آپکو ہر مہینے باہر ملک سے ہیسے بھیج رہے ہیں تو انکو تھوڑا تھوڑا کر کے اپنی
investment journey
اسٹارٹ کریں اب پاکستان میں کرپٹو کرنسی بھی لیگل ہونے جا رہی ہے
آپ کرپٹو کرنسی لانگ ٹرم کے لئیے سپاٹ والٹ میں خرید کر رکھتے رں اگر آپ سوچتے رہ گئیے تو پھر آپ وقت ضائع کریں گے جسکا بعد میں آپکو پچھتاوا ہوگا جب آپکا کمانے والا بھائی باپ شوھر نوکری سے فارغ ہو کر پاکستان واپس آ چکا ہوگا۔
نظریہ ارتقا میں ایک جملہ مشہور ہے سروائیول آف دا فٹیسٹ لیکن اس تیزی اور ترقی کے دور میں سروائیول آف دا فاسٹیسٹ بالکل فٹ بیٹھتا ہے یعنی وہی بچے گا جو فاسٹ ہوگا۔
جس نے ٹرینڈ کے ساتھ خود کو بدلنے کی کوشش نا کی یا ٹرینڈ کے خلاف کھڑا ہوا تو وہ غریبی میں مارا جائے گا۔

محمد بلال خان

💜💚💗💗💙
#financialliteracy
#BinanceUrdu
#PakistanChinaFriendship
#Pakistan
#PakistanCrypto
Factors affecting PKR value Economic factors: Trade deficits, inflation, foreign exchange reserves, interest rates, and overall economic performance play a significant role. Political factors: Political instability and government policies can influence investor confidence and the currency's value. Global market trends: The strength of the USD against other major currencies can affect the PKR's value.  Impact of devaluation Devaluation can boost exports by making Pakistani goods cheaper in international markets. However, it also increases the cost of imports, which can lead to higher domestic prices and inflation. Large or persistent devaluation can also erode investor confidence and potentially destabilize the economy.  AI responses may include mistakes. For financial advice, consult a professional.  #BinanceHODLer2Z #Binancepakistan #CryptoPakistan #BTCPriceVolatilityNow #bitcoin
Factors affecting PKR value

Economic factors: Trade deficits, inflation, foreign exchange reserves, interest rates, and overall economic performance play a significant role.

Political factors: Political instability and government policies can influence investor confidence and the currency's value.

Global market trends: The strength of the USD against other major currencies can affect the PKR's value. 

Impact of devaluation

Devaluation can boost exports by making Pakistani goods cheaper in international markets.

However, it also increases the cost of imports, which can lead to higher domestic prices and inflation.

Large or persistent devaluation can also erode investor confidence and potentially destabilize the economy. 

AI responses may include mistakes. For financial advice, consult a professional. 

#BinanceHODLer2Z
#Binancepakistan
#CryptoPakistan
#BTCPriceVolatilityNow
#bitcoin
💚💚
💚💚
Mohammad_Bilal
--
کرپٹو کرنسی کو ایسیٹ سمجھ کر خریدیں ٹریڈنگ میں نقصان کنفرم ہے۔
ماضی میں 2015 وہ سال تھا جب سب سے زیادہ پاکستانی ملک چھوڑ کر پاکستان سے باہر کام کرنے گئیے تھے تب ساڑھے نو لاکھ لوگ پاکستان سے باہر گئیے تھے اور رواں سال دو ہزار پچیس میں اب تک سترا لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ کر پردیس روانہ ہوچکے ہیں
اس سال پاکستان تمام ملکوں میں سر فہرست ہے جہاں سے سب سے زیادہ لوگ باہر ملک روزگار کے لئیے گئیے ہیں۔
ابھی سال ختم ہونے میں چار مہینے بھی باقی ہیں۔
دستیاب ڈیٹا کے مطابق 71 فیصد لیبر کلاس ہے جو باہر ملک کام کرنے گئی ہے کیونکہ وائٹ کالر جاب پاکستانیوں کو بہت کم ملتی ہیں اکثریت بلیو کالر جاب کرتے ہیں
آپکا بھائی آپکا شوھر آپکا بیٹا آپکا باپ وہاں چار چار پانچ پانچ لوگوں کے ساتھ ایک ڈبہ نما کمرے میں سوتا ہے سارا دن خلیجی ممالک کی جھلسا دینے والی گرمی میں کام کرتا ہے اور آپکو ہر مہینے پیسے بھیجتا ہے مگر آپ اسکے پیسے کو لائبلٹیز میں ضائع کرتے رہتے ہیں مگر ایسیٹ نہیں بناتے۔
آپ چاھیں تو ہر ماہ آسانی سے بچت کر کے ایسیٹ بنا سکتے ہیں مگر آپ نہیں بناتے کیونکہ آپ نے فنانشل لٹریسی پڑھی ہی نہیں آپکا دماغ فنانشل لٹریسی کے لیول نمبر ایک سے آگے بڑھا ہی نہیں۔
what is the diffrance bitween assets and Liabilties.?
ایسیٹ آپکی جیب کے اندر پیسہ لاتے ہیں اور لائبلٹی آپکی جیب سے پیسہ نکالتی ہے۔
میں مانتا ہوں اثاثے یک مشت نہیں بنتے ٹائم لگتا ہے اثاثے بنانے کے لئیے اس کے لئیے آپکے پاس
Financial Awareness
ہونی چاھئیے۔
ٹاپک میں آگے بڑھتے ہیں
اگر ان سترا لاکھ پاکستانیوں میں آپکا بھائی یا شوھر باہر ملک کمانے گیا ہے تو فنانشل پلاننگ کرنا آپ پر لازم ہے آج سے اپنا دس سالا یا پانچ سالا انویسٹمنٹ گول سیٹ کریں تہیہ کر لیں کہ ہر مہینے چاھے ایک ہزار روپیہ بھی بچے گا تو اسے انویسٹ کرنا ہے ب شک قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے۔
آپکے پیارے آج تو آپکو ہر مہینے باہر ملک سے ہیسے بھیج رہے ہیں تو انکو تھوڑا تھوڑا کر کے اپنی
investment journey
اسٹارٹ کریں اب پاکستان میں کرپٹو کرنسی بھی لیگل ہونے جا رہی ہے
آپ کرپٹو کرنسی لانگ ٹرم کے لئیے سپاٹ والٹ میں خرید کر رکھتے رں اگر آپ سوچتے رہ گئیے تو پھر آپ وقت ضائع کریں گے جسکا بعد میں آپکو پچھتاوا ہوگا جب آپکا کمانے والا بھائی باپ شوھر نوکری سے فارغ ہو کر پاکستان واپس آ چکا ہوگا۔
نظریہ ارتقا میں ایک جملہ مشہور ہے سروائیول آف دا فٹیسٹ لیکن اس تیزی اور ترقی کے دور میں سروائیول آف دا فاسٹیسٹ بالکل فٹ بیٹھتا ہے یعنی وہی بچے گا جو فاسٹ ہوگا۔
جس نے ٹرینڈ کے ساتھ خود کو بدلنے کی کوشش نا کی یا ٹرینڈ کے خلاف کھڑا ہوا تو وہ غریبی میں مارا جائے گا۔

محمد بلال خان

💜💚💗💗💙
#financialliteracy
#BinanceUrdu
#PakistanChinaFriendship
#Pakistan
#PakistanCrypto
Login to explore more contents
Explore the latest crypto news
⚡️ Be a part of the latests discussions in crypto
💬 Interact with your favorite creators
👍 Enjoy content that interests you
Email / Phone number

Latest News

--
View More
Sitemap
Cookie Preferences
Platform T&Cs