🚨 یاد دہانی:
🇺🇸 آج فیڈ (FED) کی جانب سے بٹ کوائن اور کرپٹو پیمنٹ کانفرنس منعقد کی جائے گی! 💥
📊 مارکیٹ میں انتہائی اتار چڑھاؤ (Volatility) متوقع ہے ⚡
ٹریڈرز محتاط رہیں — BTC، ETH اور دیگر Altcoins میں بڑے موومنٹس آسکتے ہیں! 🚀
#Bitcoin #CryptoNews #FED #CryptoPayments #BTC #ETH #Altcoins #Binance #CryptoTrading
مزید معلومات کے لیے لائک، کمنٹ، شیئر اور فالو کریں۔ 💬📲

