مجوزہ امن منصوبے کے اہم نکات:


👉 جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی:



  • جنگ فوری طور پر ختم ہوگی۔


  • اسرائیلی فوج مخصوص لائنوں تک پیچھے ہٹ جائے گی۔


  • 72 گھنٹوں میں تمام یرغمالی رہا ہوں گے۔


  • بدلے میں اسرائیل 250 عمر قید قیدی، 1,700 غزہ کے قیدی اور 15 افراد کی لاشیں فی اسرائیلی یرغمالی واپس کرے گا۔


👉 حماس کے لیے شرائط:



  • تشدد چھوڑنے والے اراکین کو عام معافی۔


  • جو غزہ چھوڑنا چاہیں، محفوظ راستہ دیا جائے گا۔


  • حماس کو حکومت میں کوئی کردار نہیں ملے گا۔


👉 انسانی امداد اور تعمیر نو:



  • امداد اقوامِ متحدہ اور دیگر غیر جانبدار اداروں کے ذریعے فوری شروع ہوگی۔


  • رفح کراسنگ کھلے گی، ہسپتال، بنیادی ڈھانچے اور ملبہ ہٹانے پر زور۔


👉 حکمرانی:



  • غزہ ایک عبوری فلسطینی ٹیکنوکریٹک کمیٹی چلائے گی۔


  • "بورڈ آف پیس" ٹرمپ کی قیادت میں نگرانی کرے گا (ساتھ میں ٹونی بلیئر)۔


  • یہ باڈی سکیورٹی اور ترقیاتی فریم ورک سنبھالے گی جب تک اصلاح شدہ فلسطینی اتھارٹی ذمہ داری نہ لے لے۔


👉 معاشی پہلو:



  • ٹرمپ کا معاشی منصوبہ روزگار اور سرمایہ کاری لائے گا۔


  • خصوصی اکنامک زون قائم ہوگا۔


  • کسی کو غزہ چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔


👉 سکیورٹی:



  • غزہ مکمل طور پر غیر مسلح ہوگا۔


  • امریکی اور اتحادی پولیس کو تربیت دیں گے اور سرحدی سکیورٹی سنبھالیں گے۔


👉 مستقبل کا راستہ:



  • اگر حماس تاخیر کرے تو امداد صرف "دہشت گردی سے پاک" علاقوں میں دی جائے گی۔


  • بین المذاہب مکالمہ شروع ہوگا۔


❓ مگر ریاست کے قیام (Statehood) کا کوئی ذکر اس منصوبے میں شامل نہیں۔


#Gaza #PeacePlan #Trump #Netanyahu #Israel #Hamas #MiddleEast