#MarketUptober #StrategyBTCPurchase
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلاگیا
اور فکر کو دھوؤئوں میں اُڑاتا چلا گیا
غم اور خوشی میں فرق نامحسوس ہوں جہاں
میں دل کو اُس مقام پر لاتا چلا گیا
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلاگیا
اور فکر کو دھوؤئوں میں اُڑاتا چلا گیا
غم اور خوشی میں فرق نامحسوس ہوں جہاں
میں دل کو اُس مقام پر لاتا چلا گیا