"مجھے کوئی فکر نہیں": ٹرمپ نے امریکیوں کی نوکریاں چھن جانے پر بالکل بھی افسوس ظاہر نہیں کیا 🤐

جب ایک رپورٹر نے اُن سے پوچھا کہ کیا آپ کو اس تبدیلی (ری لوکیشن) سے نوکریوں پر اثرات کی فکر ہے؟ تو ٹرمپ نے بے پرواہی سے جواب دیا:

"نہیں، مجھے کوئی فکر نہیں۔ ہم کسی اور کو رکھ لیں گے۔"

یہ بیان اُس وقت سامنے آیا جب اسپیس کمانڈ کو کولوراڈو سے الاباما منتقل کرنے کا معاملہ زیر بحث تھا۔

#trump #usa #job #news #binance