⚠️ پاکستان میں P2P اسکیمز – اکاؤنٹ بلاک ہونے کا خطرہ! 💸🇵🇰

میرے پیارے پاکستانی بھائیو! 🇵🇰

مجھے معلوم ہے کہ آپ سب کو ٹریڈنگ کا شوق ہے اور آپ پیسہ کمانا چاہتے ہیں۔ اگر آپ ٹریڈنگ کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں تو پہلے سیکھ کر آئیں، سمجھ کر کام کریں، اور لالچ سے ہمیشہ بچیں۔

جہاں بائنانس ایک شاندار اور معتبر پلیٹ فارم ہے، وہیں اس میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو دھوکہ دہی کرتے ہیں۔ خاص طور پر پاکستان میں اس طرح کے کئی واقعات پیش آ چکے ہیں۔

💡 اہم ہدایات:

ہمیشہ انہی افراد سے خرید و فروخت کریں جو ویری فائیڈ ہوں۔

اگر آپ باقاعدگی سے بڑی رقم ایسے لوگوں کے ساتھ ڈیپازٹ یا وِڈرا کرتے ہیں جو ویری فائیڈ نہیں ہیں، تو آپ کا بینک اکاؤنٹ بلاک ہو سکتا ہے۔

یاد رکھیں! آپ نے گھبرانا نہیں، بس ہوشیار رہنا ہے۔ اگلی بار جس سے بھی ڈیل کریں، اس کی پروفائل اور ریویوز ضرور چیک کریں۔

🙈 خوش رہیں، محفوظ رہیں ❤️ پیارے بھائیو،

اپنے بھائی کو سپورٹ اور فالو ضرور کریں

#CryptoScamAlert

#CryptoIn401k

#ChainDisputeScam

#StaySafeCryptoCommunity

#FollowMe