💡 Crypto اور Web3 صرف ٹریڈنگ نہیں، بلکہ امت مسلمہ کے لیے ایک نیا معاشی موقع ہے۔
اگر ہم حلال راستے سے سیکھیں، سوچیں، اور عمل کریں تو ہم دنیا کی مالی غلامی سے نکل سکتے ہیں۔
Shariah-Compliant Web3 is not just a dream — it’s a responsibility.
Let’s rise with knowledge, not greed.
📚 Islamic Web3 is coming – Be ready!
#IslamicCrypto #BinanceCreatorPad #ShakerHaqqani #WCTToken #Web3ForUmmah