$BTC
آج Bitcoin (BTC) نے 102,000 ڈالر کی سطح عبور کر لی، جو مارکیٹ میں مضبوط بلش سگنل ہے۔ Ethereum (ETH) 5% اضافے کے ساتھ 26,00 ڈالر کے قریب ٹریڈ ہو رہا ہے۔ Binance Coin (BNB) 630 ڈالر کے آس پاس مستحکم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کی بڑی وجہ انسٹی ٹیوشنل انویسٹمنٹ اور ETF کے اثرات ہیں۔ PEPE اور FLOKI جیسے meme coins میں ہلکی سی کمی دیکھی گئی، مگر DeFi اور AI ٹوکنز میں دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ کرپٹو میں سرمایہ کاری کرتے وقت تحقیق، صبر اور سکیورٹی کو ہمیشہ ترجیح دیں۔ مارکیٹ ابھی مزید اوپر جا سکتی ہے۔#USNationalDebt #MarketPullback #MarketPullback #rightToEran