فیڈ پر سب کی نظریں:
اگلے بدھ کو شرحِ سود کا فیصلہ متوقع ہے، جو مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ لا سکتا ہے۔
اگر ریٹ کٹ یا QE کا اشارہ ملا، تو مارکیٹس اُڑان بھر سکتی ہیں۔
سرمایہ کار پالیسی میں ممکنہ تبدیلیوں کے منتظر ہیں۔
#TrumpBTCTreasury #MarketRebound #IsraelIranConflict #BinanceHODLerHOME #TrumpTariffsNews #MarketRebound $BTC