#pakistanicrypto
اردو زبان بولنے اور سمجھنے والے متوجہ ہوں ۔۔۔۔
کرپٹو کرنسی اس وقت دنیا کی ایک بہت بڑی مارکیٹ ھے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کرپٹو کرنسی میں بٹ کوائن اس وقت مارکیٹ میں 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر کراس پر چل رہی ھے جو کہ پاکستانی 30 کروڑ سے اپر بنتا ھے بینانس دنیا کا ایک بہت بڑا منی ایکسچینج ھے جس میں کرپٹو کرنسی کے زریعے آپ لاکھوں پیسے کما سکتے ہیں اور پاکستان میں پہلے کرپٹو پر کوئی ورک نہیں ہوتا تھا اپنی مدد آپ نوجوان جنریشن اس پر ورک کرتی رہتی تھی البتہ ابھی پاکستان نے بھی محسوس کیا کہ ہمیں بھی کرپٹو کی دنیا میں شامل ہونا چاہیے جس کے لئے گورنمنٹ نے ایک کمیٹی تشکیل دی ھے جس پر باضابطہ کام شروع ہو چکا ھے ہم اس پلیٹ فارم پر 5 سالوں سے کام کر رہے ہیں الحمداللہ بہترین کمائی کرتے آ رہے ہیں کرپٹو کی دنیا میں ہم سے جڑے رہیں ہم آپ کو ہر طرح کی ٹریننگ دے سکتے ہیں کینڈل اسٹک چارٹ کو کیسے سمجھا جاتا ھے کس ٹائم کوئن خریدیں اور کس ٹائم سیل کریں کون سی کوئن خریدے اور کون سی کوئن نہ خریدے
ٹریڈنگ کا بہترین طریقہ کیا ھے اور کس میں ٹریڈنگ کرنی چاہیے سپورٹ ٹریڈنگ یا فیوچر ٹریڈنگ اسکے لئے ہمارا پلیٹ فارم ہر وقت حاضر ھے شکریہ
کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ لائک کرتے ہیں