$WCT
آج کل بہت سی نئی آنے والی کرپٹو کرنسیاں فراڈ ثابت ہو رہی ہیں۔ لوگ ان میں لالچ یا جلدی پیسہ کمانے کی خواہش میں انویسٹ کر بیٹھتے ہیں اور نقصان اٹھاتے ہیں۔ کسی بھی نئی کرپٹو کرنسی کا مقصد معلوم کریں کہ کوئی مسئلہ حل کر رہی ہیں کوئی ٹیکنالوجی ہے یا صرف ہائپ ہے۔ اس کے لئے کرنسی کی ویب سائٹ وائٹ پیپر ٹیم ممبرز اور ان کے پس منظر پر ریسرچ کریں۔ اگر آپ یہ نہیں کر سکتے تو بٹ کوئن میں سرمایہ کاری کریں جو کبھی نقصان میں نہیں جائے گی۔