Coin Name: LINK/USDT
Pattern Identified: Inverse Head & Shoulders (Bullish Reversal)
Timeframe: 1D
Current Price: $16.58
Neckline Breakout: $15.57
چارٹ اینالیسز:
LINK نے ایک خوبصورت الٹا ہیڈ اینڈ شولڈر پیٹرن مکمل کیا ہے۔ $10.10 پر "ہیڈ"، دونوں سائیڈز پر $13.5 کے آس پاس "شولڈرز" اور $15.57 پر neckline ہے، جو اب بریک ہو چکی ہے۔
یہ بریک آؤٹ ہمیں اگلے ریزسٹنس لیولز کی طرف لے جا سکتا ہے، جو کہ $17.50 اور $19.00 پر ہیں۔
Indicators Confirmation:
RSI: 69.15 (Strong Momentum)
MACD: Bullish Cross
Volume: Breakout کے وقت میں اضافہ
Target Price Projection:
Pattern کے مطابق $19.50 تک کی موومنٹ ممکن ہے، بشرطیکہ سپورٹ $15.57 برقرار رہے۔
#LINK #InverseHeadAndShoulders #LINKUSDT #CryptoSignals #WaqarZaka #SupportBoard