#DinnerWithTrump *تھانہ شاہکوٹ پولیس کی ملزم کو گرفتار کر کے لیے ملزم کے گھر ریڈ خواتین کی مزاحمت پولیس اور خواتین میں ہاتھا پائی ڈی پی او ساہیوال کا سخت نوٹس کانسٹیبل معطل*
ساہیوال: پولیس ریڈ کے دوران خواتین کی مزاحمت ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او ساہیوال نے سخت نوٹس لیتے ہوۓ ایک کانسٹيبل کو معطل کردیا۔زرائع
تھانہ شاہکوٹ کی حدود چک 21/14 ایل میں اقدام قتل کا مقدمہ ملزم کی گرفتاری کیلئے ریڈ، خواتین اور پولیس میں ہاتھا پائی۔ زرائع
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں خاتون کو تھپڑ مارنے والے پولیس کانسٹیبل اہلکار کو ڈی پی او ساہیوال نے معطل کردیا۔ زرائع
شاہکوٹ: ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر الرحمن خاں نے 48 گھنٹوں میں تحقیقاتی رپورٹ مانگ لی۔ زرائع
شاہکوٹ: ایس پی انوسٹیگیشن ساہیوال اس واقعے کی انکوائری ٹیم کی سربراہی کریں گے۔ زرائع
ڈی پی او ساہیوال نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والی خواتین کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جاۓ۔زرائع
ڈی پی او ساہیوال نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے