Enough is Enough! | بس بہت ہو چکا!
NFT platforms must answer now! It’s been 360+ hours and there’s still no withdrawal option available. While you're busy launching new schemes and tokens, what about the hard-earned money of your users?
No tokens received. No money returned. Just silence.
This is not innovation — this is exploitation!
We demand transparency, accountability, and most importantly: Immediate Withdrawals for all users.
این ایف ٹی پلیٹ فارم اب جواب دیں!
360 گھنٹے گزر چکے ہیں، لیکن ابھی تک ویڈراول کی سہولت موجود نہیں۔ آپ مسلسل نئی اسکیمیں اور ٹوکن لانچ کر رہے ہیں، لیکن صارفین کی محنت کی کمائی کا کیا؟
نہ کسی کو ٹوکن ملا، نہ رقم واپس ہوئی۔ صرف خاموشی۔
یہ ترقی نہیں، بلکہ استحصال ہے!
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ شفافیت، جوابدہی، اور سب سے بڑھ کر: تمام صارفین کو فوری ویڈراول کی سہولت فراہم کی جائے۔
Raise your voice with us! | ہمارے ساتھ آواز بلند کریں!
#NoBuyNFTToken
#NFTScamAlert
#TFUT
#NewToken
#TrendingTopic